کوئی شک نہیں Cristiano Ronaldo ایک عظیم سپورٹس مین تھا، ہے اور رہے گا
فٹ بال کو اور کھیل کو اس پر ہمیشہ ناز رہے گا
الوداع رونالڈو
تم ورلڈ کپ نہیں جیت سکے مگر تم نے دنیا بھر کے اپنے کروڑوں چاہنے والوں کے دل جیت لئے ہیں
🚨ویسے خان صاحب کی بات سچ ثابت ہوئی نا؟
عظمی بخاری
میں کئی مرتبہ بتا چکی ہوں کہ جہاں پر سوچنا شروع کر دیتے ہو ادھر ہماری ختم ہوجاتی ہے😂
عمران خان
یہ لوگ زیادہ تر پڑھے لکھے بھی نہیں
جب PTI workers کے گھر پولیس داخل ہوتی رہی!
تو سارے ججز خاموش تماشائی بنی رہی, اب پنجاب پولیس ایک حاضر سروس مجسٹریٹ کے گھر رات کو داخل ہوکر کہہ رہا ہے, DIG سے بات کرو,
یاسر شامی نے PTI پر ظلم کو مثال بنا کر نظام کو ناکام ثابت کردیا!!
باری باری سب کی باری!!
پنجاب پولیس کا بچے پر رحمانہ تشدد
سی ایم صاحبہ !!
آپ کہتی ہیں کہ آپ پنجاب کے بچوں کی ماں ہیں اگر ماں ہیں تو پھر ایک ماں ایسا ظلم اپنے بچوں پر کیسے دیکھ سکتی ہے
#StolenChildhoods
عمران خان قید میں بے گناہ ، 9 ماہ سے ملاقاتیں تک بند اور عمران خان کے عشق میں سہیل آفریدی اچھے بچوں کی طرح اسی صف میں بھیٹھے ہیں جنہوں نے یہ ترامیم کر کے عمران خان کے کیسز روکے،
یاد رہے ملاقاتوں پر پابندی لگوانے کی پریس کانفرنس اعظم تارڑ نے کی تھی۔
بھارتی صوبے تامل ناڈو کے دبنگ وزیر اعلیٰ بھارتی ادکار وجے نے پانچ روز قبل جو اعلان کیا تھا اس بل کو اسمبلی سے ہمیشہ کیلئے پاس کرلیا گیا ہے یہ اسکیم اب ہمیشہ رہے گی وجے نے اپنے وعدے کے مطابق کام شروع کرتے ہوئے مسلمان محمد رفیع کے گھر پیدا ہونے والی بیٹی کو سونے کی انگھوٹی اور اسکے نام پر اکاؤنٹ کھول کر آغاز کردیا وجے نے اعلان کیا تھا میرے صوبے میں جس کے گھر بیٹی پیدا ہوگی جس مذہب سے بھی ہو تو فوراً اسکی بیٹی کو سونے کی انگھوٹی اور اس کے نام پراکاؤنٹ کھلا جائے گا آٹھارہ سال کو جب یہ بچی پہنچے گی تو اس کو سرکار پندرہ لاکھ روپے جاری کرئے گی تاکہ وہ کسی کی محتاج نہیں ہو گزشتہ روز مسلمان کے گھر پیدا ہونے والی بچی کو انگوٹھی پہنا کر اسکے نام اکاؤنٹ کھل کر اس اسیکم کا اغاز کردیا پاکستان میں کب ایسے وزیر اعلیٰ پیدا ہونگے