i am asim akhter,living in bahawalpur pakistan.working as an editor daily rahbar bahawalpur and difrent news papers and news aginces in pakistan since 1988
?درخواست دینے کے باوجود مرضی کے خلاف نشان جاری کر دیا گیا اپنی مرضی کا انتخابی نشان الاٹ کروں گا جو کہ میرا قانونی حق ہے بلال خان بلوچ ایڈوکیٹ این اے 168 بہاولپور
طارق بشیرچیمہ ،چوہدری ولی داد چیمہ کابہاری کالونی،اسلامی کالونی گلی نمبر7 ،شریف آباد،ذیشان ٹائون،عادل عباسی ٹائون،عقب دوبئی محل میں عوامی اجتماعات سے خطاب
یومِ دفاع عسکری اعتبار سے قابلِ فخر اور تاریخ ساز باب ہے ہم وطنِ عزیز کے بہادر شہدا اور غازیوں کو زبردست سلامِ عقیدت پیش کرتے ہیں طارق بشیر چیمہ اور ولی داد چیمہ
بہاولپور ضمنی الیکشن میں بڑا سیاسی دھماکہ! ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سابق میئر کے گھر پہنچ گئے، ن لیگ کا بڑا معرکہ طے!بڑی سیاسی پیش رفت: سابق میئرعقیل نجم ہاشمی انتخابی مہم میں الیکشن کواڈی نیٹر مقرر،
ریاست ایک ماں کی طرح ہوتی ہے اورماں اپنے بچوں کوتکلیف نہیں پہنچاتی ٹریفک جرمانوں میں کمی کی جائے محمدشکیل قریشی نامزدامیدوارمظلوم عوامی تحریک پاکستان این اے 168 بہاول پور
میں درباری اورفیملی ورکرنہیں معیاری ورکرہوں جوفیصلہ غلط ہوگا اس کوتسلیم نہیں کریگے ہائی کورٹ میں رٹ خارج ہونے پرانصاف کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرونگا امیدوار این اے 168 بلال بلوچ ایڈوکیٹ
بہاولپور کے نظریاتی قربانی دینے والے جانثار ورکرز میں سے کسی ایک کو ٹکٹ دیا جائے بصورت دیگرکسی دوسرے امیدوارکوسپورٹ نہیں کیاجائیگا عمیر قیوم خواجہ سابق نائب ناظم رہنما پی ایم ایل این بہاولپور