بہاولپور کے پرنس نواب بہاول خان عباسی نے بھی پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دیا ۔۔ 9 مئی واقعات کی شدید مذمت کرتاہوں اور پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرلی ہیں اگلا فیصلہ دوستوں کی مشاورت کے ساتھ کرونگا ویڈیو پیغام جاری ۔۔۔

@Matiullahjan919 صحافت کے ساتھ تمیز کا ہونا بہت ضروری ۔۔ آجکل صحافت اس طرح ہے کہ گاوں میں اپنی بکری بیچو اور کارڈ لے کر گلے میں پہن لو بن گئے صحافی شرم آنی چاہیئے ان صحافتی اداروں کو بھی جو بنا سمجھے سوچے پیسے لیکر صحافی بناتے ہیں ۔۔
بہاولپور پرانی سبزی منڈی کے قریب مسلح ڈاکوؤں کی ڈولفن پولیس پر فائرنگ دوران پولیس مقابلہ دو ڈولفن پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگئے دو ڈاکووں کو پولیس اور شہریوں نے گھیر لیا گرفتار ڈاکووں کی شہریوں کے ہاتھوں دھلائی.

بہاولپور ماڑی شیخ شجرہ واپڈا کے گریڈ اسٹیشن میں اچانک آگ لگ گئی آگ گریڈ اسٹیشن کے بڑے ٹرانسفارمر میں لگی ۔ ریسکیو کے عملہ نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ۔ریسکیو ذرائع