@alisikandar66@MaryamNSharif@KhanDpo I am an eyewitness to this incident. SHO City Khanpur Asim Shafiq, along with heavy police force, allegedly raided a citizen’s plot, broke the doors and detained eight youths. Several valuables, including motorcycles, solar panels, a water pump, cameras, Wi-Fi device, etc
Trump is a puppet in Netanyahu’s hands,
The world stands by as a silent spectator.
The fire of oppression keeps raging on,
Why is humanity still ashamed to speak?
پاکستان میں مافیاز کتنے طاقتور ہیں کہ سیکرٹری فوڈ پنجاب زمان وٹو نے کل رات ہمارے پروگرام میں شوگر ملز مالکان کی 55 ارب روپے کی لٹ مار اور افغانستان سمگلنگ کو ایکسپوز کیا تھا. اج انہیں نگران وزیراعلی محسن نقوی نے برطرف کر کے انکوائری شروع کرا دی
ویسے خیال رہے پنجاب نگران حکومت نے زمان وٹو صاحب کو ہمارے شو @Muqabil_With_RK میں آکر شوگر سکینڈل پر بات کرنے کی خود اجازت دی تھی—
@TalonNewsHD
حکومت نے چینی کی قیمتوں میں اضافے اور اسمگلنگ کی وجہ دو عدالتی حکم امتناعی کو قرار دیا ہے 😁
اُنہیں عدالتوں نے چوہدری پرویز الٰہی کو بار بار چھوڑا ہے لیکن حکومت نے نہیں چھوڑا
چینی کیسے کھلی چھوڑ دی
13لاکھ میٹرک ٹن اسمگل ہو گئی کھربوں کی مار دھاڑ ہوئی
شوگر مل مالکان جن کا تعلق بڑی سیاسی جماعتوں ہیں ،روز مہنگائی کے نام پر ایک دوسرے کی سیاسی جماعت پر الزام لگاتے چینی کی قیمتیں بڑھانے کے معاملے پر اکھٹے ہیں
عوام کی جیب سے آمد الیکشن لڑا جائے گا
چینی کی قیمتوں میں اضافے کی مد میں 9کھرب کی ڈکیٹی ماری جا چکی
مزید اضافہ جاری ہے
انا للہ و انا الیہ راجعوں
Sad incident
Another journalist in Sukker Jan Muhamed Maher Martyred in an assassination attack.The growing lawlessness in the country has deepened the shadows of fear Union of Journalists & District Press Club Rahim Yar Khan Demands for justice
@MoHU_En أعلنت الحكومة السعودية أن الجمعة ستقام في جميع المساجد أثناء موسم الحج ، لكن هذا لم يحدث
تظل العديد من المساجد الإقليمية مغلقة يوم الجمعة
واجه حجاج إكرام صعوبات فيما يتعلق بالدفع يوم الجمعة