کویت کی پارلیمنٹیرینز نے حکومت سے بھارت میں برسر اقتدار بی جے پی کے ممبرز کے داخلے پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا ہے، پارلیمنٹیرینز کا کہنا ہے بھارت میں مسلمان بچیوں پر سرعام ظلم ہو رہا ہے، ہم ایسے ظالموں کے ساتھ نہیں بیٹھ سکتے، انہوں نے کہا مسلم امہ کا اتحاد وقت کی ضرورت ہے
ایک شخص ایک دن جب اپنے گھر گیا تو اس نے دیکھا کہ اس کی بیوی اس کے چھوٹے سے بچے کے چھوٹے سے بستر پر اس کے ساتھ ہی لیٹی تھی۔ وہ شخص حیران ہوا اور بولا کہ اگر آرام کرنا ہے تو اپنے بستر پر لیٹ جاتیں۔ یہاں تو اور ہی تھک گئی ہوگی۔ اس کی بیوی اٹھ بیٹھی اور
👇
#نمود_عشق#موناسکندر
گالم گلوچ میں پی ٹی آئی پہلے نمبر کی جماعت کبھی نہیں رہی مگر اس جماعت کے خلاف جان بوجھ کر میڈیا میں یہ پراپیگنڈا پھیلایا جا رہا ہے۔ ایسی سینکڑوں مثالیں بھی دے جا سکتی ہیں۔ طارق جمیل صاحب کے جھوٹا کہنے پر معافی منگوانے والا میڈیا بھونکنے والے کتوں کے خطاب پر خاموش کیوں رہا؟