میں اگر ڈیل کرتا تو میری ملاقات عمران خان سے ہو جاتی ۔ اسکا مطلب ہے میں منافق نہیں ہوں : سہیل آفریدی
اسکا ایک مطلب اور بھی ہے۔ اگر ملاقات ہوتی تو ہدایات بھی ملتیں اور عمل بھی کرنا پڑتا ۔ اسی لئے اسٹیبلشمنٹ نے آپ کو محفوظ رکھنے اور وقت گذارنے کیلئے اس آزمائش میں ڈالا ہی نہیں
علیمہ خان نے درست کہا 5 اگست کی ایک روزہ احتجاج کی کال کا کوئی مقصد نہیں۔
احتجاج کرنا ہے تو راولاکوٹ کے ان مناظر سے سیکھو ۔ آج 41 واں دن ہے اور لوگ ڈٹے ہوئے ہیں
ایک سیاسی مطالبہ پر 41 روز سے راولاکوٹ کا محاصرہ کرنا کہاں کی دانشمندی ہے۔
ریاست جان بوجھ کر سادہ معاملات کو کیوں الجھا رہی ہے ۔ اب اگر اللہ نہ کرے ٹکراؤ ہوتا ہے تو فتح کسی کی نہیں ہو گی البتہ شکست پاکستان ' پاکستانیت اور پاکستانی مفادات کی ہو گی
یہ جہالت اب بند ہونی چاہیئے
@shafqatmm1@Ayaz6100000 سر ہم جیسے لوگ جو پاکستان کے بغیر سانس لینا بھی گناہ سمجھتے تھے۔ اب ساتھ۔ لنے کو تیار نہیں
کیونکہ پچلے ایک منتھ سے فورسز جان بوجھ کے لوگوں میں نفرت پھیلا رہی
اور لوگوں کو شہید کر رہی۔
آزاد کشمیر میں طالبات کے آزادی کے نعرے کوئی بغاوت نہیں۔ اس سوچے سمجھے جبر کا نتیجہ ہے جو پاکستان کی وحدت کو کسی ایجنڈا کے تحت خطرے میں ڈالنے کیلئے گلگت بلتستان ؛ بلوچستان اور فاٹا کے بعد اب آزاد کشمیر میں کیا جا رہا ہے۔ پنجاب میں رنجیت سنگھی حکومت پہلے سے اس پر عمل پیرا ہے
اس عالمی ایجنڈا پر اندر سے کام کیا جا رہا ہے اس پر آج پاکستان چپ ہے تو تاریخ انہیں خاموش رہ کر جرم کا ساتھ دینے والوں میں شامل کرے گی
ایک بات سے سارا کھیل واضح ہو جائے گا کہ مولانا فضل الرحمان ان تقاریر پر گرفتار ہوتے ہیں یا نہیں ؟ جن پر ہزاروں لوگ سینکڑوں مقدمات میں گرفتار ہوئے اور ہو رہے ہیں۔
شرط "گرفتاری" ہے
وہ ابتدائی ایام سیاست میں 1983 کے بعد کبھی جیل نہیں گئے۔ بس ایک آدھ بار اپنے گھر نظر بند کئے گئے
مولانا صاحب نے آدھی بات کہی
کہ پارلیمنٹ اسٹیبلشمنٹ کی لونڈی ہے
حضور وہاں لونڈیاں ہی نہیں لونڈے بھی ہیں
اس لئے اس پارلیمنٹ سے باہر نکل آئیں 26 اور۔ 27ویں ترمیم میں آپ ہی انکے ساتھ تھے اور 28 ویں میں ابھی آپ انکے ساتھ ہونگے ۔
لات ماریں ۔ لات مارنے کا ڈرامہ نہ کریں ۔
اللہ تعالیٰ ہر مظلوم کی حفاظت فرمائے اور ظالم کو ہدایت دے۔حق کی جدوجہد جاری رہے، کامیابی صبر اور استقامت والوں کا مقدر بنتی ہے۔جبر کے سامنے ڈٹ جانا ہی زندہ قوموں کی پہچان ہے۔آزادکشمیر کی سڑکوں پر مرد و خواتین کی ساتھ بچے بھی بنیادی حقوق کے لئیے سڑکوں پر نکلے ہوۓ ہیں
ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ اور ایمان مزاری کو بھی گرفتار کرنے کے بعد ائسولیشن میں رکھا گیا ۔
اور یہ سب کرنے والے کردار بھی ایک ہی ہیں اور ان کا سٹائل بھی ایک ہی ہے
وہ سمجھتے ہیں۔ آواز خاموش کر دو تو انہیں سچا مان لیا جائے گا
کتنی غلط فہمیاں پال رکھی ہیں
#بلوچستان_کو_جینے_دو
خان کی رہائی عدالت سے نہیں ہو سکتی کیونکہ اب عدالتیں فیصلہ کرتی نہیں صرف سناتی ہیں۔
جب تمام قانونی راستوں پر قبضہ مافیا بیٹھی ہو تو اپیلوں اور دلیلوں سے نہیں۔ فیصلے صرف بھرپور اور مسلسل مزاحمت سے ہوتے ہیں
#رہائی_مزاحمتی_جدوجہد_سے
ہم پوری دنیا کو بتانا چاہتے ہیں کہ پاکستان مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی حکومت ہمارے بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ کیا سلوک کر رہی ہے۔
پاکستانی فوج ہمارے بھائیوں کی لاشیں لاپتا کر چکی ہے، اور جو لوگ گرفتار ہوئے ہیں ان کا بھی کوئی پتا نہیں۔ سب لوگ ہماری آواز بنیں۔
#RightsMovementAJK
آزاد کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مطالبات سیاسی اور عوامی نوعیت کے تھے جن میں سے سوائے ایک کے سب پر اتفاق ہوا تھا۔ مہاجرین کی 12 نشستوں کا
معاملہ سیاسی ہے تو اس پر بات ہونی چاہیئے تھی بجائے اس کے کہ انہیں دہشتگرد اور کالعدم قرار دیکر ان پر گولیاں برسائی جاتیں۔ ایسی حماقتوں کے نتائج ہم نے مشرقی پاکستان میں بھگت کر بھی کوئی سبق حاصل نہیں کیا۔
پاکستان ' گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں 1971 کے سیاسی ' انتخابی اور عسکری بلنڈر دہرائے جا رہے ہیں۔
ایسے میں ہم یہ کہیں کہ اللہ پاکستان کی حفاظت کرے کیا معنی رکھتا ہے کیونکہ اللہ نے تو کہا انسان کیلئے وہی کچھ ہے جس کیلئے وہ کوشش کرے
غلط کیلئے ہم پوری کوشش کر رہے ہیں اور صحیح کیلئے کوئی آواز اٹھانے والا بھی نہیں۔
اللہ غلط کاروں کو ہدایت دے یا برباد کر دے۔
اس بربادی کا نشانہ ہم بھی بنیں گے کیونکہ ہم چپ رہنے والوں میں شامل ہیں
یزید نے ایک طرف کشمیر کا راشن بند کر کے عوام کو معاشی دباؤ میں رکھا ہے، اور دوسری طرف راولاکوٹ کے احتجاج میں نہتے کشمیریوں پر گولیاں برسائی جا رہی ہیں، جبکہ کشمیر کے عوام ہر ظلم کے سامنے "اللہ اکبر" کی صدائیں بلند کر رہے ہیں۔
ظلم جتنا بھی بڑھ جائے، حق کی آواز کو خاموش کرنا آسان نہیں ہوتا۔