@IEAUrduOfficial داعش اور موجودہ افغان طالبان کے نظریات میں کوئی فرق نہیں، دونوں کفار کے ایجنٹ اور مسلمانوں کے قاتل ہیں.... یقتلون اھل الاسلام و یدعون اھل الاوثان.
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے شرپسند منصوبے بے نقاب! آزاد کشمیر میں امن خراب کرنے کی سازش کا پردہ چاک، حمید کشمیری اور ساجد اعظم کی آڈیو لیک سامنے آگئی۔ ساجد اعظم کہتا ہے: "میرے ساتھ 500 رائفل والے مکمل جنگجو ہیں" – عوام امن چاہتی ہے، یہ عناصر نہیں۔ #AzadKashmir#PeaceNotChaos
جو توڑو وہی لال
یہ ایف آئی اے ٹیم راولپنڈی میں ایک سنار کی دوکان پر ریڈ کرتی ہے ،دوکاندار اور سیلز مین پر تشدد بھی کرتی ہے بولنے کا انداز ایسا کہ جیسے دوکاندار نہیں کوئی اور مخلوق ہیں ،عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے تنخواہیں لینے والے عوام پر ہی ظلم کے پہاڑ توڑتے ہیں ، ایف آئی ٹیم ریڈ کرے مگر کسی کی تزلیل تو نہ کرے سوال پوچھنے پر جوان بیٹے کے سامنے والد کو تھپڑ ماریں گے تو کوئی برداشت نہیں کرے گا ،وزیر اعظم اور وزیر داخلہ صاحب عوام پر بھی رحم کریں یہاں انسان بستے ہیں اس لئے گزارش ہے کہ ان سرکاری ملازمین کو پہلے تربیت دیں نہیں تو ان لوگوں کو بارڈر پر بھیج دیں
@PakPMO@MohsinnaqviC42@fia
@ShahidHussainJM اگر یہ سچ ہے تب بھی کوئی کارنامہ نہیں، انڈیا، افغانستان اور اسرائیل کی پشت پناہی سے کی گئی اسی بھونڈی حرکات سے مملکتِ خداداد پاکستان کے وجود کو گزند نہیں پہنچائی جا سکتی....!
سدا سلامت پاکستان!
@amnestysasia Don't you think it would have been a balanced statement if you have asked Taliban too to preserve the evidence, do DNA of all victims, and keep the entire site open for investigation?
There is no doubt that civilians were killed. But the question is how they were killed.
@HAHayatu@MisterBashir & its interesting to know that these so called Descendents made deal with English colonials and betraymented to ottoman empire. They were hence rewarded by Kuffars the oman sultanate.
یہ خارجی پندرہ سالہ لڑکی پر تشدد کررہے ہیں کہ بےپردگی کیوں کی۔ وہ بےچاری وضاحتیں دے رہی ہے کہ گھر میں کھانے کو نہیں تھا اس لیے کام پر گئی۔ کمزور لڑکی پر تشدد کرنے والے ان سورماؤں کا سامنا جب پاک فوج سے ہوتا ہے تو اپنی شلواریں چھوڑ کر بھاگتے ہیں۔ 😡
ویسے کل ان کے بارے میں علیمہ خان صاحبہ نے فرمایا کہ "یہ ہمارے بھائی ہیں۔ تم ان کو چھیڑو گے تو یہ جواب تو دینگے پھر۔" مطلب خودکش وغیرہ کرینگے۔
#AfghanistanPakistanWar
#IranWar
Breaking 🚨🚨🚨
Department of war has released the footage when the US Navy struck & sank Iranian Naval Frigate IRIS Dena near the Indian waters.
Its note worthy that IRIS Dena, a Moudge-class frigate with the Iranian Navy was returning home from Milan 2026 International Fleet Review in Vishakapatnam, India.
@AbdullahKhan333 عالم کفر اپنی پروردہ سیکولر تنظیموں اور جھتوں کو عسکری و مالی امداد سے اپنے ہراول دستے کو طور پر استعمال کرتیں ہیں. ایسی صورت میں پراکسی وار ہی واحد انتخاب ہوتا ہے. مستقبل میں ان تنظیمات کے منحرف ہو جانے کے امکانات کے باوجود!
یہ سپورٹ کرنا مجبوری اور وقت کا واحد تقاضا ہوتا ہے
@AbdullahKhan333 گزرے حالات میں جب وقت کی سپر پاور یکے بعد دیگرے وسط ایشیا کی مسلم ریاستوں کو ڈکارتی آگے بڑھ رہی تھی اور صاف نظر آ رہا تھا کہ پاکستان اس کا اگلا ہدف ہے. تو اس صورتحال میں اس کو افغانستان کے چٹیل پہاڑوں پر روکنے کی کیا صورت ہوتی؟؟ کیا ریاست پاکستان اعلانیہ سرکاری جہاد کی متحمل تھی؟