مصطفی مجتبی سید اعلی توئ۔۔
مرحبا صل علٰی ثناہ خوان رسول
صد سلام من بہ جسم پاک بر جان رسول
اے صباےپیک مشتاقان بدرگاہ نبئ
گو سلام دست و بستہ پیش ایوان رسول
🚨 A Decisive Pakistani Statement: We Will Use Force Against Any Houthi Threat to Our Ships
Islamabad issues a direct and rare warning: "Any hostile act by the Houthis targeting our ships, we will take measures, including the use of force." It condemns the ongoing threats against Saudi Arabia and maritime navigation, describing the militia's actions as a "challenge to the international maritime order." This is not merely a statement of solidarity, but a declaration of combat readiness. 🇸🇦🇵🇰🦅
🚨🚨 اسلام آباد کے علاقے پھلگراں کی پرنس روڈ پر 28 کروڑ روپے مالیت سے تعمیر شدہ حفاظتی دیوار کی گزشتہ روز کی ہلکی بارش کے بعد کی صورتحال۔۔۔ یاد رہے حفاظتی دیوار چند ماہ قبل لوکل گورنمنٹ کی جانب سے بنائی گئی تھی۔۔۔
غفلت کسی کی بھی ہو۔۔۔ جلد یا بدیر خمیازہ معصوم عوام کو بھگتنا پڑتا ہے۔
یہ کالا بھینسا پاکستان میں ایران کی مستقل مندوب محترمہ عاصمہ شیرازی صاحبہ کا پسندیدہ تجزیہ نگار ہے اور وہ اکثر انکے بیہودہ خیالات کو ریٹویٹ فرما کر ایران سے اپنا حقِ نمک ادا کرتی رہتی ہیں ۔
Saudi defense giant SAMI + Pakistan’s Heavy Industries Taxila seal a powerful alliance to produce Turkish next-gen 155mm artillery.
What the Muslim world has long demanded is now taking physical form.
What’s people’s excuse now?
Anyone who doesn’t support and celebrate this is a hater of Muslim unity and stands with Zionist logic. 🇸🇦🇵🇰 🇹🇷
I’ve been following Marandi for at least a year before the war started and the majority of Pakistanis learned who he is. He used to be so pro-India, and I was really surprised that on his trip to Pakistan, no Pakistani journalist questioned him on those prior statements.
History will remember that Pakistan and Israel fought a cold war diplomatically and Pakistan won. But Iran and IRGC sided with Israel after war ended. Israel wanted chaos in middle east and IRGC gave it in a plate after violating MoU.
Ali Chishti doesn’t represent the Pakistan government. He lives in UAE and gives their perspective on this war.
Pakistan has done more for Iran than any other country. To belittle that and not ask why Modi was invited to Khamenei’s funeral is also curious.
یہ ہے علینہ عامر صاحبہ یوں تو محترمہ کی واحد خوبی یہ ہے کہ یہ ٹک ٹاک پر ویڈیوز بناتی ہیں اور کچھ لیک ویڈیوز بھی ہیں مگر آفرین ہے ہمارے تعلیمی اداروں کی عقل پر جنہوں نے محترمہ کو چیف گیسٹ اور موٹیوشنل سپیکر کے طور پر مدعو کیا ہوا ہے انہوں نے طلبہ و طالبات کو موٹیویٹ کرنا ہے کہ آگ لگاو ڈگری کو اور آ جاو ٹک ٹاک پر ڈانس کرنے پیسہ اور شہرت دونوں ملیں گے
جب تعلیمی تنزلی اور فکری دیوالیہ پن اس حد تک پہنچ جائے کہ کتاب، قلم اور تحقیق کی جگہ سستی آن لائن مقبولیت ملے تو معاشرے کی سمت کا اندازہ لگانا مشکل نہیں رہتا یہ وہ درسگاہیں ہیں جہاں کبھی ملک کے مایہ ناز ادیب، مفکرین، سائنسدان اور محققین آ کر نوجوانوں کے دلوں میں علم کی شمع روشن کیا کرتے تھے۔ جہاں کبھی نظریات پر بحث ہوتی تھی اور کردار سازی کی بنیاد رکھی جاتی تھی۔ مگر آج افسوس کا مقام ہے کہ ان مقدس ہالز میں ایسی متنازعہ شخصیات کو مائیک تھمایا جا رہا ہے جن کا پورا پروفائل محض روزانہ کے لائیو سیشنز اور وائرل کلپس کے گرد گھومتا ہے
اس سے بھی زیادہ دل افسوسناک منظر وہ ہے جہاں بچیاں ان کے ساتھ ٹک ٹاک بنانے کے لیے لائنوں میں کھڑی ہیں، ان سے آٹوگراف لے رہی ہیں، اور لڑکے کیٹ واک کر کے اس سطحی کلچر پر تالیاں بجا رہے ہیں۔ یونیورسٹی اور کالج کی انتظامیہ آخر نوجوانوں کو کیا پیغام دینا چاہتی ہے؟ کیا اب کامیابی کا معیار راتوں رات وائرل ہونا اور اخلاقی حدود کو پسِ پشت ڈال کر ویوز بٹورنا رہ گیا ہے؟
اگر یہی سب کچھ سکھانا ہے تو پھر ان بھاری بھرکم فیسوں، ڈگریوں اور لائبریریوں کا کیا فائدہ؟
کسی بھی تعلیمی ادارے کا اصل مقصد صرف سلیبس ختم کروانا نہیں بلکہ معاشرے کو باشعور اور باکردار شہری دینا ہوتا ہے۔ جب تعلیمی ادارے خود ہی اس وائرل وائرس کے سامنے گھٹنے ٹیک دیں گے اور سستی شہرت کو رول ماڈل بنا کر اسٹیج پر پیش کریں گے، تو نسلِ نو سے علم کی جستجو اور محنت کی توقع رکھنا عبث ہے۔ یہ محض ایک تقریب کا انعقاد نہیں، بلکہ ہماری تعلیمی اور اخلاقی اقدار کا جنازہ ہے
حق تو یہ ہی ہے کہ ایران کو ایک بار باقاعدہ اور مکمل جنگ جیتنے کا شوق پورا ہونا دیکھنا چاہیے۔
لیکن دل اجڑتی ہوئی سویلین آبادیوں کو دیکھ کر خون کے آنسو رو رہا یے۔
پاسداران انقلاب کا جنگی معیشت سے مال بنانے کا جنون کتنی ماؤں کی گود اجاڑے گا۔
ایران کی کم عقلی پہ کچھ بھی کہو تو یہ لوگ فرقہ واریت کا مسئلہ کھڑا کر دیتے ہیں۔
پھر جا کر انکی بائیو دیکھو تو 11 مہینے کا الحاد سمجھ آتا ہے۔
سب ملے اور آیا-ٹلے ایک جیسے ہیں - ملک اور قوم کو برباد کرکے رکھ دیتے ہیں۔
ترکی کے صدر طیب اردگان کے آج کے اعلان نے بھارتی میڈیا کی چیخیں نکال دیں۔ طیب اردگان کا کہنا ہے کہ آج میں ایک مرتبہ پھر اس بات کو دہراتا ہوں کہ پاکستان کو اگر ترکی کی ضرورت رات کے اندھیرے میں بھی پڑے گی تو ترکی پہنچے گا۔ پاکستان کے دوست کو اپنا دوست اور دشمن کو اپنا دشمن سمجھتے ہیں، یہ رشتہ کسی لالچ کے بغیر ہے اور رہے گا۔ اس بیان کو لے کر پوری بھارتی میڈیا نے پھر ٹاک شوز شروع کردیے۔
Kuwait has restricted visas for 🇵🇰is for years and has largely stopped issuing them. But now after getting smashed by Iran, it suddenly remembers 🇵🇰 and wants to sign a defense agreement. In my opinion, it's better to leave such fair-weather partners to fend for themselves.