افسوسناک خبر
سندھ کی عظیم روحانی شخصیت
یادگار اسلاف حضرت پیر سید غلام حسین شاہ غفاری نقشبندی رحمۃ اللّٰہ علیہ قمبر شریف والے وصال فرما گئے
اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے، آمین
#sunninews#Aspoint#aspoint92#ASPOINT92#سندھ
درگاہ آستانہ عالیہ پیر سواگ شریف کے سجادہ نشین حضرت صاحبزادہ پیر محمد افتخار الحسن نقشبندی عثمانی مجددی کا علماء کرام کے ہمراہ دعوت اسلامی کے عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کا وزٹ
#Aspoint#dawateislami#aspoint92#sunninews#MadaniChannel
ایف جی آر ایف کسان اجتماع مولانا عبدالحبیب عطاری کا بیان اور راجن پور کی بستیوں کا دورہ کیا جہاں پر ایف جی آر ایف کی طرف سے سیلاب زدگان کی مدد کے لیے گھر بنائے جارہے ہیں اور ان کو کھاد اور بیچ تقسیم کئے گئے
#FGRF_Dawateislami#FGRF#dawateislami#Aspoint#AbdulHabibAttari
دعوت اسلامی کا حیدرآباد میں نابینا افراد کے لیے جامعۃ المدینہ کا آغاز اس جامعہ میں نابینا طالب علموں کو عالم کورس کروایا جائے گا اسی جامعہ میں نبینا طالبعلموں کے لیے رہائش کا انتظام ہوگا
#dawateislami#jamiatulmadina#Aspoint#hyderabadsindh#Aspoint92
27 نومبر 2022 بروز اتوار
دعوت اسلامی کا ایشیاء گراؤنڈ اورنگی ٹاؤن کراچی میں اجتماع ہزاروں لوگوں کی شرکت مولانا عمران عطاری صاحب نے خطاب فرمایا
#DawateIslami#imranattari#ASPOINT#Aspoint92