لسبیلہ پولیس کی ایک اور بڑی کامیابی
125 کلومنشیات برآمد
ایڈل ایس پی لسبیلہ ، ایس ایچ او پی ایس اتھل اور ٹیم کی نگرانی میں لسبیلہ پولیس نے معتبر معلومات پر گاڑی روکی اور تلاشی کے دوران لاکھوں روپے مالیت کی 125 کلو منشیات برآمد کرکے 2 منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا.
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ.
سابق آئی جی کے پی پولیس ناصر درانی کورونا وائرس کی وجہ سے انتقال کر گئے۔ دعا ہے اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے ا��ر لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
اِنّا لِلّٰهِ و��اِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
Sir Nasir Duranni Ex IG KP has passed away. He was admitted at Mayo Hospital Lahore and was suffering from Covid-19. May Allah bless his soul ameen.
When I got posted in Mirpurkhas, there was no functional/operational library.Though there were 3 library buildings;unfortunately none was functional.
So I decided to take a lead & revive library culture and started with Municipal Library as a pilot project. From building that was
اوتھل پولیس کی بڑی کاروائی
26مارچ 2021کو اوتھل پولیس ڈسٹرکٹ لسبیلہ نے ASP/SDPOکیپٹن (ر)صدام حسین اور ان کی ٹیم کی نگرانی میں معتبر ذرائے کی معلومات پر 2گاڑیوں کی تلاشی کے دوران 360کلو منشیات برامد کی ۔ جس کی مالیت انٹرنیشنل مارکیٹ میں اربوں روپے ہے۔3ملزمان اور گاڑیاںحراست میں.
Public Service Massage for the Public of Quetta.
کوئٹہ کے تمام تھانوں میں شٹیشنری مہیا کردی گئی - اگر تھانہ محرر یا کوئی اور پولیس افسر عوام سے کوئی پیسے طلب کرے تو DIG کوئٹہ کو اطلاع کی جائے۔
لوگوں کی رپورٹس اور FIR کا فوری اور مفت اندراج کیا جائے گا۔
منجانب: آئی جی پی بلوچستان