To serve and protect Pakistan. This account is dedicated to give proper recognition to the unsung heroes of Police 🇵🇰👮♀️👮♂️🚔.
For any emergency Dial 15
ASI Imran P.S Hair Lahore
ان سے ملیں یہ ہیں پنجاب پولیس (لاھور) کے دلیر محافظ عمران اصغر ASI جو دو دو پسٹل کے سامنے سینہ تان کر سیسہ پلائی دیوار بن کر آتا ھے
پولیس پاکستان کا واحد ادارہ ہے جس کو تنخواہ 8 گھنٹے والی جبکہ کام 24 گھنٹے لیا جاتا ہے۔
کوئی بھی سرکاری کام ان کے بغیر مکمل نہیں ہوتا ، ہر ادارے اور ہر شخص کو پولیس کی مدد چاہیے۔
لیکن سب سے زیادہ گلہ شکوہ بھی انہی تھانے داروں اور سپاہ سے ہے.
*سب سے کرپٹ ادارے کے شہید DSP کا تاج محل*
لکی مروت میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ڈی ایس پی اقبال مہمند کے گھر کا مرکزی دروازہ ،لکڑیوں کی کچی چھت ، خستہ حال دیواریں ۔۔۔
اللہ جانے گھر کی اندر کی حالت کیا ہوگی
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون ۔
خیبرپختونخوا پولیس کی قربانیوں کی دردناک اور نہ ختم ہونی والی خونی داستان جاری ہے
ضلع لکی مروت میں پولیس پر حملہ، ڈی ایس پی اقبال مومند سمیت 5 پولیس اہلکار شہید ہوگئے
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
سابق سی سی پی او لاہور شیخ محمد عمر حرکت قلب بند ہونے سے انتقال فرما گئے۔
اللّه پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائیں اور لواحقین کو صبرِجمیل عطا فرمائے۔ آمین
ALERT: A police constable who was deployed to protect a team to carry out the national census was shot dead by masked armed men in Lakki Marwat District . This is the second attack on the census team in South of Khyber Pakhtunkhwa in the last 2 hours: Police
ڈکیتی کے دوران ماں بیٹی سے دو بار اجتماعی زیادتی کرنے والے تین ڈاکو ضلع گورانوالہ تھانہ لدھیوالہ وڑائچ کے علاقے خونی پلی کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گئے
ہنی ٹریپ میں نہ آئیں دلفریب زنانہ آواز یا سستی گاڑی و اشیاء کا لالچ آپ کو اغوا کروا سکتا ہے. آر پی او کیپٹن (ر) سجاد حسن خان کے حکم پر ریجن بھر میں پولیس کا لوگوں کو آگاہ کر رہی ہے۔ اپنے عزیزو اقارب اور دوستوں کو بھی اس سے آگاہ کریں۔
@OfficialSPPO@OfficialDPRPP@DgkhanDpo
انالله وانا الیہ راجعون۔
پشاور: پولیس لائنز خودکش دهماکے میں سینکڑوں بچوں کے قرآن کے مدرس، روشن نورانی چہرہ اور دل میں قرآن محفوظ کئے، سینکڑوں شہداء کی نماز جنازہ پڑھانے والے امام مسجد پولیس لائن پشاور قاری صاحبزادہ نورالامین بھی شہید ھوگئے۔
محمد عاصم علی Asi 2495/L جو ایجوکیشن Bsc/LLB حاصل کرنے کہ بعد مورخہ 20-03-2012 کو محکمہ پولیس میں ��طور Tasi بھرتی ہوئے اور جو تھانہ مانگا منڈی میں تعینات تھے رات کو مورخہ 05-12-2022 محکمانہ فرض شناسی سر انجام دیتے ہوئے دوران ڈیوٹی ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جام شہادت نوش کر گئے
پنجاب پولیس کے ببر شیر اسسٹنٹ سب انسپکٹر عاصم پنوں کنسٹیبل شاہد کے ہمراہ ڈاکوؤں سے لڑتے ہوئے اپنی جان اس دھرتی کے باسیوں کے امن پر قربان کر گئے۔ اللہ ہمارے شہداء کے درجات بلند فرمائے۔
لاہور پولیس پر اپنے دونوں بھائیوں کا خون قرض ہے۔
See how social media spreads propaganda. The man in the video is not Policeman but no one is bothered to verify. Everyone is contributing in abuse in his own way.
“اپنے دائرے میں رہو”۔ محترم قریشی صاحب یہ پولیس افسر ریاست پاکستان کا ملازم ہے اور اپنی ڈیوٹی کر رہا ہے۔ یہ آپ کا مرید یا مزارہ نہیں ہے۔ شکر کریں کہ وہ آپ کی بدزبانی اور رعونت کو برداشت کر رہا ہے، اگر کوئی سر پھرا ہوتا تو آپکی لفظی عزت افزائی کرنے میں منٹ تو دو ہی لگنے تھے۔