थाना जानी पुलिस व स्वॉट टीम ग्रामीण की संयुक्त कार्यवाही में गौकशी की घटना कारित करने वाले दो गौकश अभियुक्त पुलिस मुठभेड में पैर में गोली लगने से घायल सहित 04 अभियुक्तो की गिरफ्तारी व बरामदगी के सम्बन्ध में क्षेत्राधिकारी सरधना की बाईट ।
Pakistan has seen an increase by 300% terrorist attacks, 500% in suicide bombings since the Taliban took charge in Afghanistan next door -- Have lost over 4 thousand citizens since their take over, their families want to know why as well as to why did the Taliban shelter, aid and abet these terrorists to allow them to carry out their terrorist activities -- Isolating one incident from the wider counter terrorism action is certainly disingenuous
@R_Jaffry This AC sb which I mentioned he also told me that corruption is upto the core in every setup he has seen.
He told me that only 20-25% of the
allocated amount is actually spent on projects, while rest of the 80% disappears into the corruption
صحافی کے طور پر جوابدہی کے احساس کے ساتھ چند مزید سوالوں کے جوابات۔۔۔
ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کے ایک کمرے کے فلیٹ کی پہلی پیمنٹ 30 لاکھ روپے 2015 میں بُکنگ کے ساتھ کی جب ڈالر کا ریٹ 105 روپے تھا۔ فلیٹ کا قبضہ ملا آٹھ سال بعد 2023 میں جب بلڈنگ مکمل ہوئی اور فُل پیمنٹ دو کروڑ 16 لاکھ ادا کردی۔
تمام ٹرانزیکشن اور آمدن کی تفصیلات باقاعدگی سے ٹیکس حکام کو فائل کی جاتی رہیں۔
اس فلیٹ کی کُل رقم کی ٹیکس حکام کو جمع کروائی گئی انکم اور ویلتھ ٹیکس ریٹرن کی تفصیلات 👇
@CharSoAth@MOFA_Tajikistan We will give Pakistan a direct access to Tajikistan that would be fully sovereign access when NRF comes to power.! The chitral-Badakhshan-Wakhan all these routes could be used for a quick and direct access to the Central Asia.
After much reflection, I have decided to resign from my position as Director of the National Counterterrorism Center, effective today.
I cannot in good conscience support the ongoing war in Iran. Iran posed no imminent threat to our nation, and it is clear that we started this war due to pressure from Israel and its powerful American lobby.
It has been an honor serving under @POTUS and @DNIGabbard and leading the professionals at NCTC.
May God bless America.
Cheap scholar. He has dealt criminal matters and rightly explaining that he dont have experience of service and civil matters. Moreover after 41 years service you cant expect much from a retiring official.
چالیس سال بعد اسلام آباد پولیس کے اہلکار کا ضمیر جاگ گیا۔۔!!
جی ہاں پورے چالیس سال تک اسلام آباد پولیس کی لیگل برانچ میں خدمات انجام دینے کے بعد اچانک ایک دن ضمیر نے ہلکی سی کھانسی کی اور صاحب کو احساس ہوا کہ وہ تو اس کام کے اہل ہی نہیں تھے۔
چار دہائیوں تک فائلیں دیکھتے، نوٹس لکھتے اور قانونی معاملات سنبھالتے رہے، مگر اب جا کر احساس ہوا کہ اصل میں وہ اس منصب کے قابل نہیں تھے۔ چالیس سال بعد دی گئی درخواست گویا یہ پیغام دے رہی ہے کہ ہماری لیگل برانچ میں تجربہ بعد میں آتا ہے، احساسِ اہلیت پہلے نہیں آتا۔
نوٹ 🚨
اب سوال صرف یہ ہے کہ اگر ضمیر مزید چند سال سویا رہتا تو شاید گولڈن جوبلی کے بعد ہی جاگتا۔ بہرحال دیر آید درست آید
@ICT_Police
سول سرونٹس کی کیا ہی بات ہے۔
پاکستان سول سروسز اکیڈمی کے ڈی جی سائیکل چلا کر ’کفایت شعاری‘مہم میں حصہ ڈال رہے ہیں، ساتھ میں اس کارنامے کی ویڈیو بنانے کیلئے گاڑی ساتھ ساتھ چل رہی ہے جس میں بیٹھا ماتحت بتا رہا ہے سرجانے دیں تھوڑا سے آگے۔۔
💥🇵🇰 Pakistan's unmanned might: How the country bolstered its drone power
The ongoing US-Israeli hostilities with Iran have once again underscored the centrality of unmanned systems in modern warfare
Defying Western embargoes, Pakistan has built up a versatile drone fleet—capable of precision strikes, deep reconnaissance, and anti-ship warfare—through a strategy of domestic innovation and strategic partnerships with China and Turkiye
Indigenous developments:
🔸 Shahpar-1: Unveiled in 2012 by state-owned AERO, this drone has an operational range of 250 km, a flight endurance of 7 hours, and a 50 kg payload capacity
🔸 Burraq: Based on the Chinese CH-3, this combat drone boasts a flight endurance of approximately 12 hours and can carry a payload of up to 100 kg
🔸 Shahpar-2: Unveiled in 2022, this UAV reaches speeds of 222 km/h with a range of 1,050 km. It is capable of carrying laser-guided missiles and serves all branches of the military
🔸 Shahpar-3: The pinnacle of Pakistani engineering, unveiled in November 2024. Positioned as a competitor to the American MQ-9 Reaper, it features a range of 2,500+ km and a flight endurance of 30+ hours
Foreign-produced UAVs:
Pakistan’s fleet is supplemented by Turkiye’s Bayraktar TB2 and Akinci drones, as well as China’s CH-4 and CH-5
#PAKvBAN: Journalists Talat Hussain’s son Shamyle Hussain had a very poor performance in the first two matches against Bangladesh.
Do you think this is talent or just favoritism?
Dr sab has enjoyed periodic govt postings beside his own independent jobs of being VC and other. So obsessed with civil servants. If such were the perks and privileges then why didn’t you join. Wish you could get one day to work in a district then you ll know how stressful it is
اسلام آباد ایئرپورٹ آئی فون اسکینڈل!
کسٹمز حکام کی جانب سے لاکھوں روپے مالیت کے 42 آئی فون 14 پرو میکس “تلف” کرنے کا دعویٰ کیا گیا مگر درآمد کنندہ نے اپنی مدد آپ کے تحت فونز کو چیک کروایا تو تقریباً سب آئی فونز کے آئی کلاؤڈ اسٹیٹس فعال نکلے اور فون مختلف علاقوں میں چل بھی رہے ہی اب اس پر صدر پاکستان نے آصف علی زرداری نے معاملہ دوبارہ فیڈرل ٹیکس محتسب کو بھیجتے ہوئے اسسٹنٹ کلیکٹر ایئرپورٹ فروہ بتول اور اسویٰ کی جانب سے جمع کروائی گئی رپورٹ کی دوبارہ جانچ پڑتال کرنے کا حکم بھی دیا ہے
ذرایع کے مطابق کسٹمز حکام نے مہنگے آئی فونز خاموشی سے رکھ لیے تھے اور کسٹمز کے سنئیر افسران اس میں ملوث تھے اسی وجہ سے ایک ہومیو پیتھک سی رپورٹ ایف ٹی او میں جمع کروائی گیی لیکن کیونکہ اب نئے ایف ٹی او حجازی صاحب بھی ا چکے ہیں تو یہ ٹیسٹ کیس ہونا چاہے اسلام آباد ائیرپورٹ پر سب کو پتہ ہے کہ کون سا افسر فون لے کر فیس تھا مگر المیہ یہ ہے کہ جو بھی افسر ملوث ہے ان کو سزا دی جائے لیکن پاکستان مین آلٹا حساب چل رہا ہے دوسری جانب کسٹمز نے میڈیا ڈائریکٹوریٹ کے ڈی جی کا چارج ایک ایسے افسر کو دیا ہے جو شاید ہی سوالات کا جواب دیتے ہو ان افسر کا نام حسن ثاقب صاحب ہیں سر جی فون کا جوا۔ب بھی دے دیا کریں @Pak_Customs
آج باجوڑ میں دہشت گردوں کی ابابیل پولیس فورس پارٹی پر فائرنگ سے چار اہلکار شہید ہوگئے ۔
پولیس اہلکار کے جنازے کے مناظر دیکھ کر دل خون کے آنسوں رو رہا ہے ۔۔۔۔
ہر روز جنازے اٹھاتے اٹھاتے بات برداشت سے باہر ہوتی جا رہی ہے