خان صاحب نے تحریک کا نکتہ عروج کب چاہا تھا؛ ہم نے اس دن اپنی اپنی کچہری چوک کا 5 منٹ طواف کرکے تصویریں اپلوڈ کر کے حق ادا کر دیا۔ اس کے بعد بھی انتہائی ڈھٹائی سے وقت ضائع کرتے رہے۔ اب بھی سب کو الو کا پٹھا سمجھ کر پھر مزید وقت دینے کی مکمل سہولتکاری کا ارادہ رکھتے ہیں
Pakistani forces are once again crossing all limits of cruelty and oppression against unarmed Kashmiri protesters. No one should remain silent on this oppression.
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے.🩷🌿
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ
ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں.🩷🌿
عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو کیوں دکھایا ؟
محسن نقوی کے PCB نے شکایت درج کروائی اور انٹرویو نشر کرنے پر احتجاج ریکارڈ کروانے کی بھی دھمکی دی، لیکن دھمکی کوئی کام نا آئی کیونکہ Sky sports پیمرا کے انڈر نہیں تھا۔😂
سابق انگلش کپتان مائیکل ایتھرٹن نے کرکٹ گراؤنڈ میں میچ کے دوران انٹرویؤ دیتے ہوئے ایک بار پھر عمران خان کے ساتھ ساتھ کئے جانے والے سلوک پر آواز اٹھا دی۔۔۔
#StopRiskingImranKhansLife
یہ سیاسی نہیں، انسانی حقوق کا بحران ہے۔ برطانیہ اب کھل کر بولے اور پاکستان سے مطالبہ کرے کہ عمران خان کا علاج، فیملی سے ملاقات اور بنیادی حقوق بحال کیے جائیں۔
جمائمہ کا برطانوی وزیراعظم سے پیغام
#StopRiskingImranKhansLife
ہمارے ججز بے بس ہوچکے ہیں سپریم کورٹ کے تین ججز فیصلہ کرتے ہیں کہ عمران خان کو شفاء انٹرنیشل ہسپتال منتقل کیا جائے جبکہ جعلی طریقے سے اقتدار میں آئے لوگ انکے فیصلے کو پیروں تلے روند دیا جاتا ہے، میں ججز کو کہنا چاہتا ہوں کہ اگر اپنے فیصلے منوا نہیں سکتے تو برائے مہربانی عدالتوں کو تالے لگائیں قوم کا پیسہ ضائع نہ کرے!!!
وزیراعلی سہیل آفریدی کا خطاب
#StopRiskingImranKhansLife
- عمران خان کی حکومت میں پاکستان کی جی ڈی پی گروتھ 6.1 فیصد تک پہنچی تھی، موجودہ حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے پاکستان کی معیشت، کسان، مزدور اور نوجوان مشکلات کا شکار ہیں،
- پاکستان کو بند کمروں کے فیصلوں اور غلط پالیسیوں سے نقصان پہنچایا جا رہا ہے،
- خیبرپختونخوا میں 22 سال سے جاری سیکیورٹی پالیسی کے باوجود دہشت گردی کا مسئلہ ختم نہیں ہوا، سہیل آفریدی
خیبرپختونخوا میں 14 بڑے اور 22 ہزار انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز کے باوجود بدامنی میں اضافہ ہو رہا ہے،
- سیکیورٹی پالیسیوں پر نظرثانی کی ضرورت ہے،
- عدالتوں کے فیصلوں پر عملدرآمد نہ ہونا عدلیہ کی بے توقیری ہے،
- اگر عدالتی فیصلوں پر عملدرآمد نہیں ہوگا تو عوام انصاف کے لیے کہاں جائیں گے،
- عوام میں اداروں اور حکمرانوں کے خلاف غصہ بڑھتا جا رہا ہے،
- 27 ستمبر کو اسلام آباد میں بڑا احتجاج ہوگا، 27 ستمبر کے احتجاج کے لیے تحریک انصاف کی مکمل تیاری ہے،
- تمام آئینی، قانونی اور جمہوری راستے اختیار کرنے کے باوجود انصاف نہیں ملا، وزیراعلیٰ
- قانون نافذ کرنے والے ادارے آئینی و قانونی احتجاج کے حق کا احترام کریں،
27 ستمبر کو ہر طبقہ فکر کے لوگ اپنے اور پاکستان کے مستقبل کے لیے باہر نکلیں،
27 ستمبر پاکستان میں ایک نئے دور کے آغاز کا دن ہوگا، انشاءاللہ، وزیراعلی - @SohailAfridiISF
اتنی بڑی تعداد میں ہم اسلام آباد آ رہے ہیں کہ آپ کی سوچ بھی نہیں ہوگی، پوری تیاری کے ساتھ آ رہے ہیں اور تمہیں گولی چلانے کا موقع نہیں دیں گے!!!
وزیراعلی سہیل آفریدی
#StopRiskingImranKhansLife
عمران خان کی زندگی کروڑوں لوگوں کے لیے بے حد قیمتی ہے۔
ان کے تحفظ اور طبی سہولیات کو ہر حال میں یقینی بنایا جائے۔
اب صرف وعدے نہیں، عملی اقدامات چاہیے
#StopRiskingImranKhansLife
اسلام آباد کے اندر سٹوڈنٹس نے کشمیر ہائی وے کو بند کردیا ۔۔۔ 🚨🚨
یاد رکھے اگر اس ملک میں انصاف چاہتے ہو تو ہر پاکستانی کو ایسے ہی نکلنا پڑے گا ملکر لڑنا پڑے گا