شوکت میر کی گرفتاری
نیلم ویلی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اٹھمقام عوامی ایکشن کمیٹی کے احتجاجی دھرنے میں مرد اور خواتین کی بڑی تعداد میں ریلی کی شکل میں امد اور نعرہ بازی
The APPG on Kashmir held an emergency meeting with Amnesty International and experts reporting on the current situation in Kashmir.
The reports of escalating tensions remain extremely concerning, including restrictions on food and medical supplies.
The APPG continues work with Ministers to press for:
⚫ Lifting the lockdown
⚫ Restoring all communications immediately
⚫ Allowing food and medical supplies through
⚫ Giving access to human rights organisations and peaceful arbitrators
⚫ Immediately resuming peaceful table talks with Kashmiri human rights at their heart
راولاکوٹ کی بیٹی کا خطاب
ہیوسٹن امریکہُ پاکستان کونسلیٹ کے سامنے ہونے والے مظاہرہ کے اس طاقتور لمحے کو شیئر کریں۔ ان کی آواز کو ہر جگہ پہنچائیں۔ کشمیر کی بیٹیاں اور بیٹے اٹھ کھڑے ہوئے ہیں — اور ہم خاموش نہیں ہوں گے۔
رات کو دریک دھرنے سے رانا ثناء اللہ کو کشمیر کے بہادر بزرگ کا پیغام:🛑
رانا ثناء اللہ، بچھو جیسی شکل، ساڈا وی کجھ نہیں راسا ، لیکن ہُن تھواڈی خیر نہیں۔
#RightsMovementAJK
🚨 شوکت نواز میر کشمیری کی گرفتاری پر اس وقت راولاکوٹ میں مبینہ ذرائع کے مطابق دس لاکھ سے زائد کشمیری دھرنے میں پہنچ گئے راولاکوٹ سے تازہ ترین مناظر 🚨
Following the arrest of Kashmiri leader Shaukat Nawaz Mir in Rawalakot, protesters claim that more than one million Kashmiris have gathered at the sit-in. According to participants, the venue is packed to capacity with no room left to accommodate more people. These are the latest scenes coming live from Rawalakot.
@BBCUrdu@Imran_HussainMP@MalikAw87471444@Sabekhan5
#باید_برخاست
سردار امان کشمیری کا راولاکوٹ دھرنے سے خطاب
انتخابات کا طریقۂ کار اپناؤ۔ ہمیں یہ ہرگز قبول نہیں کہ 12 چور اُس پار سے لاؤ، 12 چور اِس پار سے لاؤ، اور پھر حکومتیں بنا لو۔ عوام کو ووٹ دینے اور اپنے نمائندے منتخب کرنے کا حق دو۔
نون لیگ کا تحریکِ آزادیٔ کشمیر سے کیا تعلق ہے؟ نون لیگ ہمیں یہ نہ بتائے کہ تحریکِ آزادی کیا ہے۔ نہ رانا ثناء اللہ کی یہ اوقات ہے کہ وہ ہمیں تحریکِ آزادیٔ کشمیر کا درس دیں، اور نہ ہی خواجہ آصف کی یہ حیثیت ہے کہ وہ اس جدوجہد پر ہمیں لیکچر دیں۔ ان کا تحریکِ آزادیٔ کشمیر سے کوئی تعلق نہیں۔
#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے
#استحکام_کی_ضمانت_عاصم_منیر #عدم
#شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو
#RightsMovementAJK
کشمیری اور پاکستانی کمیونٹی کا برطانیہ میں شوکت نواز میر صاحب کی گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
5 جولائی مارچ کا فیصلہ ، شوکت نواز میر اور تمام اسیران کی رہائی کا مطالبہ
انصافیوں,
پی ٹی آئی UK الیکشن, میں بڑی دھندلی پکڑ گئی!!
پی ٹی آئی اوورسیز کو منصوبے کے تحت کمزور کیا جارہا ہے, یہ جرنیلوں کا سب سے اہم کامیابی ہوگی,
لیکن ہم نے انکو ایکسپوز کرنا ہے!!