تحریک انصاف کے سفر میں سے ایک یادگار لمحہ ۔۔۔ جس دن عمران خان اسمبلی میں وزیر اعظم منتخب ہوئے۔
اس دن ہم سب کے نعروں سے وہ اسمبلی کم سٹیڈیم زیادہ لگ رہا تھا۔
کیا پتہ تھا کہ اس کے آگے عشق کے امتحان اور بھی تھے۔
#PTIFoundationDay#EverySecondCountsForKhan
Thirty years of struggle and sacrifice by Imran Khan.
For a just Pakistan, where every citizen can live with dignity and have equal rights.
#PTIFOUNDATIONDAY
پاکستان میں میرے والد کو جیل میں ایک ہزار دن ہونے کو ہیں، ایک کیس ختم ہوتا ہے تو دوسرا بنا دیا جاتا ہے، انصاف ہوتا نظر نہیں آتا اگر دوبارہ شفاف انتخابات ہوں تو میرے والے بھاری اکثریت سے جیت جائیں گے کیونکہ وہ 95 فیصد مقبولیت رکھتے ہیں۔
میرے والد کے مخالفین سمیت ہر کوئی جانتا ہے وہ کرپٹ نہیں ہیں، اگر وہ کرپٹ ہوتے تو ڈیل کرکے باہر آجاتے۔فوجی آمروں کو ان کی مقبولیت کا ڈر ہے۔قاسم خان ،سلیمان خان
#FocusOnImranKhan
9 اپریل پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن، جب ملک کے منتخب وزیرِاعظم کو بیرونی سازش کے ذریعے ہٹایا گیا۔ مُلکی تاریخ کے شدید ریاستی مظالم کے باوجود یہ جعلی حکمران تب قبول تھے نہ آج، پوری قوم اس رجیم کو بار بار مسترد کرچُکی ہے۔
#مزاحمت_سے_زنجیریں_ٹوٹیں_گی
عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 24 گھنٹے تکلیف دہ تنہائی میں رکھا جا رہا ہے، جہاں انہیں کتابوں، ٹی وی، اہل خانہ یا وکلا تک رسائی حاصل نہیں ہے ، بیرسٹر سلمان صفدر
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan#ImranKhan
اپریل نو۲۰۲۲ سے اپریل نو ۲۰۲۶ گرفتاریاں، قربانیاں، ظلم، جبر فسطائیت، تاحیات تمغے، مسلط ٹولے، جبری گمشدگیاں، جبری بیانات
لیکن پاکستان اور اس سے عشق کرنے والے ہو بوڑھے بچے اور جوان کا وزیراعظم عمران احمد خان نیازی!
#مزاحمت_سے_زنجیریں_ٹوٹیں_گی
سیاست کی دنیا میں سب سے خطرناک شخص وہی ہے جس کی کوئی قیمت نہیں ہے۔ وہ دنیاوی خداؤں سے نہیذن ڈرتا اور اسے خریدا نہیں جا سکتا اس لئے Epstein Files میں بھی اسے خطرناک قرار دیا گیا۔
#ImranKhan#مزاحمت_سے_زنجیریں_ٹوٹیں_گی