سات تباہ و برباد کردینےوالی چیزوں سےبچو،
عرض کیا گیا: اللہ کے رسولﷺ! وہ کیا ہیں؟
فرمایا:
اللہ کےساتھ شرک کرنا، جادو، ناحق کسی کوجان سےمارنا، سود کھانا،یتیم کامال کھانا،اور لڑائی کےدن پیٹھ پھیرکربھاگنا،اورپاک باز اورعفت والی بھولی بھالی مومنہ عورتوں پرتہمت لگانا۔
(ابوداؤد،۲۸۷۴
فورسز کے ساتھ اکیلا لڑنے والا شیر کور ممبر راجہ صہیب جاوید فورسز کا محاصرہ توڑ کر آج راولاکوٹ دھرنے میں پہنچ چُکے ہیں
کچھ ہی دیر کے بعد شرکاء دھرنا سے خطاب کریں گے
کھولیں انٹرنیٹ لوگ دیکھیں دُنیا دیکھے کتے دہشت گرد ہیں کشمیر میں ۔ کیوں ملو گوں کو کشمیر آنے سے روک رہے ہیں۔
شمیری اپنے حُکمرانوں سے تنگ ہیں اسی لیے تین سال سے سڑکوں پر ہیں۔
سردار امان
#RightsMovementAJK
لیوٹن برطانیہ میں شوکت نواز میر صاحب کی گرفتاری کا سن کر کشمیری اور پاکستانی کمیونٹی کا احتجاجی مظاہرہ 5 جولائی کو ملیں مارچ میں بھرپور شرکت کا فیصلہ شوکت نواز میر کی گرفتاری کی مذمت تمام اسیراں تحریک رہائی کا مطالبہ.
Today 160 days of illegal incarceration thru sham trial & illegal conviction order for @ImaanZHazir & @AdvHadiali Seems only children of privileged like @CMShehbaz get speedy justice. For my children there is not even slow justice in sight. Vengeance continues.
شوکت نواز جیسے بہادر کم ہی ہونگے
علم کی روشنی، ادب کا سحر، ہنر کی مہارت، دانش کی گہرائی، رکھنے والا شوکت نواز میر بنیادی حقوق کے لیے اپنی لڑائی خوب لڑ گیا
تمہاری کوئی توہین کرے تو اُس پر دو کروڑ روپے جرمانہ لگا دو، اور چیف جسٹس کو اگر کوئی دھمکی دے تو اُسے پینتیس سال قید اور چھ لاکھ روپے جرمانہ کر دو، لیکن جو چینل ہمارے نبی ﷺ کے خاکے نشر کرے، اُس کا صرف پندرہ دن کے لیے لائسنس معطل کرو!؟
مشہور بدنام زمانہ سستی ٹک ٹاکر مریم نواز کی خاص کنیز اعلیٰ حناء پرویز بٹ کی پنجاب اسمبلی میں انٹری حافظ صاحب نے ملک کو لوڑے لگا دیا۔ جبکہ عوام مہنگائی، بے روزگاری اور جھوٹے وعدوں کے بوجھ تلے پستے رہے۔