امریکا نے اپنے سفارت کاروں کو فوری طور پر سعودی عرب چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔
لگ یہی رہا ہے یہ جنگ پھیلنے جا رہی ہے۔
پاکستان کو اس وقت ایک ایسے لیڈر کی ضرورت ہے جس کے پیچھے قوم کھڑی ہ اور وہ لیڈر اس وقت ناحق قید ہے جسکا نام عمران خان ہے۔
حضرت قمر جلالوی کی یہ نعت بڑے بڑے نعت خوانوں نے پڑھی ہے لیکن اس نابینا بچے کو سن کر محسوس ہوتا ہے جیسے کہ آواز میری ہی روح سے نکل رہی ہو۔
نعتِ رسولِ مقبول ﷺ
سکون پایا ہے بیکسی نے، حدودِ غم سے نکل گیا ہوں
خیالِ حضرتﷺ جب آ گیا ہے، تو گرتے گرتے سنبھل گیا ہوں
کبھی میں صبحِ ازل گیا ہوں، کبھی میں شامِ ابد گیا ہوں
تلاشِ جاناںﷺ میں کتنی منزل، خدا ہی جانے نکل گیا ہوں
حرم کی تپتی ہوئی زمیں پر، جگر بچھانے کی آرزو تھی
بہارِ خلدِ بریں ملی تو ، بچا کے دامن نکل گیا ہوں
مرے جنازے پہ رونے والو، فریب میں ہو بغور دیکھو
مرا نہیں ہوں غمِ نبیﷺ میں، لباسِ ہستی بدل گیا ہوں
یہ شان میری یہ میری قسمت، خوشا مَحَبّت زہے عقیدت
زباں پہ آتے ہی نامِ نامیﷺ، ادب کے سانچے میں ڈھل گیا ہوں
بفیضِ حسّان ابنِ ثابت ، برنگِ نعتِ نبیِ اکرمﷺ
قمر ؔ میں شعر و سخن کی لے میں،ادب کے موتی اگل گیا ہوں
قمر ؔجلالوی
بریکنگ نیوز ! تل ابیب کی تباہی کے بعد بزدل اسرائیلیوں کی منتیں ""ایران روک جاو ہمیں معاف کر دو ایران تم جیتے ہم ہارے ہمیں چھوڑ دو یہی ہمارا واحد ملک ہے جہاں ہم رہتے ہیں"" اس بزدلی کی فریاد کو دُنیا تک پہنچائیں الحمداللہ ایران اپنا لوہا منوا رہا ہے۔
الحمداللہ ، ایران کا رات میں تل ابیب پر شدید ترین حملہ ! اسرائیل کی تباہی انٹرنیشنل میڈیا سے چھپائی جا رہی ہے اسکو ریٹویٹ کریں اور ایران کی رات بھر کی کامیابیوں کو عوام تک پہنچائیں
پروشلم سمیت اسرائیل پر ایران کے تباہ کن حملے👇
ایران پر خون سوار ہو گیا۔۔۔۔مرنے یا مارنے پر اتر آیا
امریکہ یاد رکھے
اس کی بمباری کا جواب
ایران۔۔۔۔۔۔۔اسرائیل اور امارات کی تباہی کر کے دیتا جائے گا۔
جتنا وہ تباہ ہو گا،اتنے سخت حملے وہ ان دو ممالک پر کرے گا۔
#واخان_ہمیں_چاہیے
دنیا نے ایک چھوٹے بندر کی تصویر پر حیرت ظاہر کی،
جو اپنی ماں کے مر جانے کے بعد ایک نرم کھلونے سے چمٹ کر بیٹھا تھا۔
اس کی چھوٹی جان میں غم اور تنہائی کی اتنی شدت تھی کہ ہر دھڑکن ایک خاموش چیخ بن گئی۔ 💔
مگر اسی طرح، انسانی ننھے بچے بھی ہیں،
جنہوں نے اپنے والدین، اپنی محبت، اپنی حفاظت کھو دی۔
ان کے پاس بس ایک کھلونا یا یادیں رہ گئی ہیں،
اور وہ انہی میں اپنے سب درد سمیٹ لیتے ہیں۔
وہ تنہا ہیں، خاموش ہیں،
قسم ہے مشرق سے اگتے ہوئے سورج کی غزہ کے گیلے خیموں میں سونے والا ہر بچہ قیامت کے روز رسول اللہ کے ہاتھ سے حوض کوثر کا وہ پیالہ ہر اس شخص تک نا پہنچنے دیں گا جو آج انکے مقدمے پہ مجرمانہ خاموشی اختیار کیے بیٹھے ہیں
آواز بنئیے ریٹویٹس کریے خود بھی لکھیے
ایک سوڈانی ماں کہہ رہی ہے ،، ہم نے مدد کے لیے رسول ﷺ کا نام لیا، ہم نے بلالؓ کی عزت کا حوالہ دیا،
ہم تُمہاری طرح زمین پہ چلتے تھے مگر اب رینگ رہے ہیں روز حشر ہم چل رہے ہونگے تم رینگو گے۔
رحم کرو ہم پر اپنی آخرت پر
پہنچ نہیں سکتے تو ہماری بےبسی دنیاں کی کو دکھاؤ ہمارا وسیلہ بنو۔