@FarhanKVirk Janab many apki post ka jawab diya hai .. jo k ap ne trading ke barey men ki hai .. even stock hi q na ho .. Har business men risk zaror hota hy .. Han ap aisa kehsakty futures, option high sprid brokers , ye bht high risky hy ..
Lekin trading aik business hy .
@ChotiSheikhni بات عورت اور مرد کی نہیں ہے ۔بات علم شعور اور اخلاق کی ہے۔یہ بات بھی حقیقت ہے کہ مردوں میں اس کا تناسب زیادہ ہے ۔لیکن عورتیں بھی کافی حد تک اس لالچ میں شامل ہے ۔اس کی وجہ جہالت لاشعوری ا غیر اخلاقی اور سب سے بڑھ کر دین سے دوری ہے
@PromoBoostX تو تم کون سی نیک ہو تمہارا پورا پروفائل فیک ہے آدھے سے زیادہ تصویریں تو اے آئی جنریٹڈ ہے۔ہا ہا گاڑی کے نمبر پلیٹ کی جگہ گاڑی کا نام وہاں پہ بلر کرنا بھول گئی تم ۔
اور ہاں یاد آیا کبھی تمہیں 50 لاکھ سے کاروبار شروع کرنا ہے کبھی پانچ لاکھ سے 😂😂