یہ جو انگلی اٹھانے فرعون بنا کھڑا ہے اس کے گھر والے دیکھیں اور شاید اس کی ماں یا باپ اس کو تھوڑی تمیز سکھا سکیں۔ ۔ ۔ صحیح غلط سمجھا سکیں ۔۔۔ !!!
#ReachDChowkNow@SenatorMushtaq@ImranRiazKhan
باجوڑ سے قومی اسمبلی کیلئے امیدوار ریحان زیب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق
پاکستان تحریک انصاف کی قومی اسمبلی کے امیدوار ریحان زیب پر فائرنگ کی شدید مذمت
فائرنگ کے نتیجے میں ریحان زیب کے جاں بحق ہونے پر نہایت رنج اور دکھ کا اظہار
تحریک انصاف کے امیدواران و عوامی اجتماعات کو مسلسل دہشت گرد کارروائیوں کا نشانہ بنایا جانا انتخابات کی ساکھ اور شفافیت پر بہت بڑا سوالیہ نشان ہے،
سبی میں پی ٹی آئی کی انتخابی ریلی پر حملے کے بعد فائرنگ کے نتیجے میں قومی اسمبلی امیدوار کے قتل کی ذمہ داری نااہل نگران حکومتوں پر عائد ہوتی ہے،
غیر آئینی نگران حکومت کی تمام تر توجہ اپنے دستوری فرائض کی ادائیگی کی بجائے ایک سیاسی جماعت کو انتخابات سے باہر کرنے کے ایجنڈے پر ہے،
عام انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کے تحفظ کی ذمہ داری نگران حکومت کی ہے جس میں وہ بری طرح ناکام ہو چکی ہے،
تحریک انصاف امیدواروں کے غیرقانونی اغوا کے سلسلے کے بعد پرتشدد کارروائیوں کا مقصد خوف کی فضا پیدا کر کے امیدواروں کو انتخابات سے دستبردار ہونے پر مجبور کرنا ہے،
ریحان زیب کے قتل کے واقعے کی فوری تحقیقات کی جائیں اور ملوث مجرمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے،
انتخابی مہم میں حصہ لینے والے تحریک انصاف کے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے تمام امیدواروں کو مکمل سیکیورٹی فراہم کی جائے،
الیکشن کمیشن اور عدلیہ ریحان زیب کےقتل سمیت تحریک انصاف کے خلاف دیگر پرتشدد واقعات کا نوٹس لیں اور ذمہ داران کو قوم کے سامنے لائیں، ترجمان تحریک انصاف
“آپ کا بیٹا نہ جھکا ہے نہ ٹوٹا ہے ڈٹ کر کھڑا ہے اور پورے نظام کو ہلا کر رکھ دیا ہے آپ کا نام رہتی دنیا تک بلند کر دیا ہے قوم آپ کی مقروض ہے ماں جی”
Via @usmanbullet2#انتخابی_نشان_عمران_خان