We become not a melting pot but a beautiful mosaic. Different people, different beliefs, different yearnings,different hopes,different dreams. #PakistanMyHeaven
آفرین ہے شہباز شریف پر کہ ایک سال پہلے %6 پر ترقی کرتا ملک دیوالیہ کے قریب پہنچا کر اب قوم کو مبارک دے رہے ہیں کہ IMF معاہدہ نہ ہوتا تو ملک دیوالیہ ہی ہو جاتا۔
اور کچھ صحافی کل تک IMF پر سب سے زیادہ تنقید کرتے تھے۔
آج اسحاق ڈار کے IMF معاہدے پر لڈیاں ڈال کر قوم کو مبارک دے رہے ہیں۔
عوام کو عنقریب بجلی، گیس اور پیٹرول کی قیمت مزید بڑھنے کی مبارک دے رہے ہیں آپ؟ عجیب مذاق بنایا ہوا ہے عوام کا۔
سویڈن پولیس کی جانب سے ایک گھناؤنے فعل کی اجازت دیے جانے کے بعد سویڈن میں قرآنِ پاک کو نذرِ آتش کئے جانے جیسے (اسلام اور شعائرِاسلام کیخلاف) نہایت نفرت انگیز (اسلاموفوبک) اقدام کی شدید مذمت کرتا ہوں۔
بےجا نفرت و تعصّب پر مبنی اس حرکت کا دنیا بھر میں مسلمانوں کو گہری چوٹ پہنچانے اور انہیں غصّہ و اشتعال دلوانے کے علاوہ کوئی مقصد نہیں۔
سویڈن کی حکومت اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی قرارداد (جو ذیل میں فراہم کی گئی ہے) پر نگاہ دوڑائے اور اس امر کا احساس کرے کہ آزادئ اظہار محض دوسروں کیلئے تکلیف و آزار کا سامان کرنے کی مطلق آزادی کی ہرگز اجازت نہیں دیتا۔
آرٹیکل 9 سمیت یورپی یونین ہیومن رائٹس کنونشن پوری صراحت سے یہ واضح کرتا ہے کہ ایک فرد (شہری) کیلئے کوئی آزادی بھی کامل/مطلق (Absolute) نہیں۔
میں بہ ہوش و حواس اور بنا کسی دباؤ کے یہ حلفیہ بیان دیتا ہوں کہ میرا پاکستان تحریک انصاف یا اس کے عہدہ داران سے کوئ تعلق نہیں اور دانستگی یا نادانستگی میں جو بھی پوسٹیں تحریک انصاف یا عمران خان کے حق میں ہوئیں میں ان سے برات کا اعلان کرتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ مقتدر حلقے بھی درگزر سے کام لیں گے۔
شب و روز کے غور و فکر کے بعد یہ بندۂ ناچیز اس نتیجے پر پہنچا ہے کہ شریف برادران صحیح معنوں میں شریف ہیں۔ نہ انہوں نے نہ ان کے صاحب زدگان اور مریم نواز نے زندگی میں کبھی کرپشن کی اور نہ کبھی فوج کے خلاف بیان دیا۔ میں یہ بھی اقرار کرنا چاہتا ہوں کہ مقصود چپڑاسی اور ڈاکٹر رضوان واقعی طبعی موت مرے تھے اور اس ضمن میں تمام چہ مگوئیاں جھوٹ پر مبنی ہیں ۔ میاں صاحب کی پلیٹ لیٹس واقعی کم تھیں جو اللہ تعالی کے فضل و کرم سے قطری جہاز میں بیٹھتے ہی نارمل ہوگئیں۔ راقم الحروف کا یہ بھی ماننا ہے کہ مریم نواز نوجوان نسل کی امید اور مقبول ترین راہنما ہیں۔
مجھے یہ کہنے میں بھی کوئ عار نہیں کہ محترم آصف علی زرداری حقیقی معنوں میں بابائے جمہوریت ہیں جس کا واضح ثبوت ان کی پارٹی میں جمہوریت ہے۔ ان کے اینٹ سے اینٹ بجانے کا اعلان اسٹیبلشمنٹ کیلئے نہیں بلکہ دودھ میں ملاوٹ کرنے والوں کیلئے تھا۔ جن نا عاقبت اندیش لوگوں نے ان کو مسٹر ٹین پر سینٹ کا خطاب دیا ان کو شرم آنی چاہیئے کیونکہ زرداری صاحب کے پاس ناجائز ذرائع ہوتے تو وہ بلاول ہاؤس اپنے پیسوں سے خرید لیتے۔ آئندہ آنے والی نسلوں کیلئے بلاول بھٹو زرداری کی شکل میں وہ نابغۂ روزگار انمول ہیرا موجود ہے جو ملک و قوم کو اس کی مشکلات سے نجات دلائے گا۔
آخر میں اپنے ایک گناہ کبیرہ پر استغفار کرنا چاہوں گا۔ عالم بے بدل مجاہد اسلام حضرت مولانا فضل الرحمان دام ظلہ کی شان میں اکثر گستاخی کا مرتکب ہوا ہوں۔ وہ ایک زیرک سیاستدان ہیں اور ڈیزل کے پر مٹوں سے ان کا کبھی واسطہ نہیں رہا۔
پاکستان زندہ باد
پاک فوج پائندہ باد
جمہوریت زندہ باد 🙈🙈🙈
It’s a Forwarded message😀
ہم نے پاکستان میں ”جبری شادیوں“ کے بارے میں تو سُن رکھا تھا مگر تحریک انصاف کیلئے ”جبری علیحدگیوں“ کا ایک نیا عجوبہ متعارف کروایا گیا ہے۔
میں تو اس پر بھی حیران ہوں کہ اس ملک سے انسانی حقوق کی تنظیمیں کہاں غائب ہو گئی ہیں!
جب تک حوصلہ ہے آپ کا کپتان کھڑا ہے،آخری گیند تک لڑنے والا کیپٹن ہوں، ہار ماننے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، قوم سے کہتا ہوں کسی صورت ہار نہیں ماننی،عمران خان کا پیغام۔
اللہ ہمارے دوست ارشد شریف کے درجات بلند کرے۔
انکے لئے چند اشعار
منیر احمد
اسلام آباد
یہیں پر جب تمہی میں وہ کھڑا تھا تب کہاں تھے تم
وہ تنہا جب خزاں سے لڑ رہا تھا تب کہاں تھے تم
اگر مرنے پہ اس کے تُم سمجھتے ہو وہ حق پر تھا
وہ پھر اس کربلا میں جب کھڑا تھا تب کہاں تھے تُم
Many rightly noting Pak govt & political elites are prioritizing their power plays over the huge needs of flood victims. Sad thing is it’s always been this way. Pak is one of world’s most climate vulnerable, water-short, health-insecure states. Has never stopped the power games.
The ousting of Imran Khan made him even more popular among the Pakistani population. Baselessly charging him with terrorism will elevate his popularity to unprecedented heights.
The current government is in panic mode and swinging punches like a drunken sailor in a dark alley.
شاندار آئیڈیا علی بھائی۔ اگر پاکستان کے دس فیصد سیاستدان اور حکمران بھی اپنے اثاثوں کا پانچ فیصد دینے کا اعلان کرتے ہیں تو میں اپنے اثاثوں کا (جوبھی میری اوقات ہے) دس فیصد پاکستان کی خدمت کے لئے دینے کا اعلان کرتا ہوں۔ کیجئے بسم اللہ 💚