غیرت مند بن کر سامنے آنا اور ہار کر بھی جیتنا۔ اسے کہتے ہیں سیاست کے سلطان ۔💕
یوتھیوں یہ ہوتی ہے سیاست۔ یہ ہوتا ہے شعور۔ یہ ہوتا ہے بڑا پن۔ یہ ہوتا ہے سیاسی تربیت ۔
جمیعت علمائے اسلام فضل الرحمن صاحب کے امیدوار مفتی کفایت اللہ صاحب نے تحریک انصاف کے امیدوار کے ساتھ بیٹھ کر انکو کو مبارک دی۔ اور اپنی شکست تسلیم کرلی ۔۔
مفتی صاحب نے نہ ہی عوام کو مشتعل کیا ۔ نہ ہی فوجی اور الیکشن کمیشن پر الزامات لگائیں ۔ نہ ہی محسن داوڑ کی طرح چھاوٴنی پر حملہ کیا۔نہ ہی تحریک انصاف شانگلہ کی طرح پولیس والوں کو شہید کیا۔اور نہ ہی پولیس گاڑیاں جلائی ۔۔
ہار کر بھی جیت گیا۔ اس مرد قلندر کو دونوں ہاتھوں سے سلام
پاکستان نے ایران پر کونسے میزائل سے حملہ کیا ۔۔۔ ویڈیو ریلیز
جھپٹنا ، پلٹنا ، پلٹ کر جھپٹنا 💪 لہو گرم رکھنے کا ہے اک بہانہ
پاکستان نے ایران میں دھشت گردوں کے ٹھکانوں کو لاک کیا۔ہدف کو نشانہ بنانا کے لیے بہترین میزائیل سسٹم ایم ایل آر ایس کا استعمال کیا گیا
#سراوان#پاکستان #سیستان #مرگ_بر_سرمچار
پاکستان کے میزائیلوں نے چند ہی سیکنڈز میں ایران میں چھپے دھشت گردوں کر پرخچے اڑا کر رکھ دیا ۔
تمام میزائیلز نے اپنے اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا ۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰✌️
ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں
جے یو آئی نے فاٹا کے امیدواروں کے نام فائنل کردئے ۔اسلم غوری
سابق ایم این اے و امیر جے یو آئی فاٹا مولانا جمال الدین این اے 42 سے امیدوار ہونگے ۔اسلم غوری
پی کے 94 سے حاجی عبدالرحمان
پی کے 110 سے حاجی نیک محمد ،پی کے 109 سے برگیڈئیر قیوم شیر
،پی کے 71 سے حاجی شمس الدین، پی کے 70 سے حمیداللہ جان آفریدی،
این اے 27 سے حمیداللہ جان آفریدی امیدوار ہونگے ۔اسلم غوری
این اے 40 سے مفتی مصباح الدین، پی کے 103 سے اسداللہ ،پی کے 104 سے
مولانا رشید اللہ امیدوار ہونگے۔اسلم غوری
این اے 08 سے مولانا عبدالرشید
پی کے 19 سے قاری خیر اللہ
،پی کے 20 سے مولانا عبدالرشید امیدوار ہونگے ۔اسلم غوری
Pk-69
سے مفتی محمد اعجاز امیدوار ہونگے ۔
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
میں جے یوآئی سندھ کے تمام ذمہ داران اور کارکنان کی جانب سے پی ٹی آئی سکھر ڈویژن کے صدر جناب غلام عباس خان عرف پپو خان چاچڑ کو جمعیت علماء اسلام میں باقاعدہ شمولیت پر مبارکباد دیتے ہوئے خوش آمدید کہتا ہوں، ان شاءاللہ ان کی شمولیت سے جے یوآئی کی سیاسی قوت میں مزید اضافہ ہوگا ۔
ہم اپنے تمام ساتھیوں اور ہمارے ساتھ کھڑے ہونے والے ہر ایک انسان کے تہہ دل سے شکر گزار ہے۔ یہ گرفتاریاں، جیل، تشدد ہمارے حوصلوں کو پست نہیں کرسکتے ہیں تمام تر جبر ہمارے راستے روک نہیں سکے، ہم دوبارہ اسلام آباد پریس کلب پہنچے گے اور احتجاج شروع کریں گے۔
#MarchAgainstBalochGenocide
آج کے دن اگر کوئی ایک ٹویٹ لکھنی چاہیے تو وہ @HamidMirPAK حامد میر کے بارے میں لکھنی چاہیے -
سیاست کو لے کر آپ بے شک ان کے خیالات سے مطابقت نہ رکھتے ہوں لیکن انسانیت کو لے کر آپ کو آج حامد میر کو سراہنا ہی پڑے گا - اس وقت جب مظلوم بلوچ عورتیں اور بچے اپنے جمہوری حق کیلئے اسلام آباد دس دن کے مارچ کے بعد پرامن طریقے سے اکٹھے ہویے تھے اور سوال بس ان گمشدہ لوگوں کے بارے میں تھا جن کو گھروں سے گیے زیادہ نہیں یہی کوئی دس پندرہ سال ہو چلے تھے ' ایسے میں جب ان پر دسمبر کی سردی میں واٹر کینن اور ڈنڈے برسایے جارہے تھے اور وہاں نہ کوئی سیاست دان تھا اور نہ بڑے بڑے اینکرز ' ایسے میں حامد میر جس طرح ان بلوچ عورتوں کے حق میں چیخ رہے تھے وہ قابل تحسین ہے اور لائق تحریر ہے - ڈوبتے کو تنکے کا کنارہ بھی کافی لگتا ہے - جس طرح وہ مظلوم عورتیں بچے حامد میر کے پیچھے پناہ لے رہے تھے اور ان سے لپٹ رہے تھے ' اس نے صرف حامد کو نہیں بلکہ سب دیکھنے والوں کو بھی اشکبار کردیا - حامد میر کے پروگراموں پر آپ لاکھ تنقید کریں لیکن یہ بات درست ہے کہ کیپیٹل ٹاک کی تقریبا ہر قسط میں انہوں نے کسی نہ کسی طرح گمشدہ بلوچوں اور ان کے مطالبات کی بات کی ہے - اور مسلسل اور بلا جھجھک کی ہے -
حامد بھائی ! میں سب کی نمائیندگی تو نہیں کرسکتا لیکن اپنے طور پر معذرت خواہ ہوں اگر ماضی میں آپ کو سمجھنے میں کوئی غلط فہمی ہوئی ہو - کاش آج آپ کی طرح کچھ اور میڈیا کے لوگ اور کچھ وہ سینیٹرز اور پارلیمنٹ کے ارکان بھی وہاں آجاتے جو ان بلوچوں کے ووٹوں پر پارلیمنٹ تک آتے ہیں' اور ان پولیس والوں سے پوچھتے کہ جب یہ لڑکی خضدار سے آئ ہے تو کس اختیار سے تم اس کو زبردستی کوئٹہ بھجوا رہے ہو -
یہ تاریخ کا سبق ہے کہ نہ ظلم ہمیشہ رہے گا اور نہ ظالم ' لیکن جو ہمیشہ رہے گا وہ ظلم کے سامنے یہ چیخنا ہے کہ
" کر مجھے گرفتار - کر کے دکھا - تیری ماں بہن نہیں ؟"
سالوں سے بلوچوں کے حقوق پر لکھنے والے ایک ادنی سے اس سمندر پار لکھاری کا سلام قبول کریں !
الحمدللہ پی ایس 116 کراچی سے صوبائی اسمبلی کے کاغذات جمع کروا دیئے ہیں ، اس موقع پر جماعتی احباب کی رفاقت سے خوب حوصلہ ملا ۔ اللہ کریم ان محبتوں کو سلامت رکھے ۔ احباب دعاؤں کی خصوصی درخواست ہے ۔
#ٹرینڈ
بحیثیت مسلمان سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف اور اپنے مقدس کتاب کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر یہ پکچر نیچے دیئے گئے ہیش ٹیگ کے ساتھ اپنے پروفائل، سٹیٹس وغیرہ پر لگائے اور ساتھ ہی ساتھ ٹویٹر کا رُخ بھی کریں۔ شکریہ
#Quran_is_our_soul