ایک بیٹھک میں عمران خان نے مجھ سے کہا، 'یہ جرنیل سمجھتا ہے، میں اِس سے ڈر جاؤں گا۔ میں کسی سے نہیں ڈرتا!' علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
#pakistan@AllamaRajaNasir
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
Former Governor Punjab Omar Sarfraz Cheema has been sentenced to nearly 300 years under #AsimLaw as he’s stood with Imran Khan for democracy and rule of law in Pakistan. #ShameOnJudges
سردار امان کا بڑا اعلان جاری 🔥
اگر تم آزاد کشمیر راشن بند کروگے تو تجارتی راستے اور بھی ہے, ہم ان راستوں کو کھول دینگے!
ہم تمھاری سبسڈی کو لات مارتے ہیں م, تم ہمارے کشمیر سے نکلو تمھارا کیا کام ہے,ہم جانے اور انڈیا جانے
عاصم منیر کا شکریہ👏کشمیریوں کو اس حد تک لے جانے کے لیے
”آزاد کشمیر، بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں اسٹیبلشمنٹ جو کچھ کر رہی ہے، یا عمران خان پر جو ظلم ڈھائے جا رہے ہیں وہ ایک طرف ہے جبکہ پاکستان گلوبل پیس انڈیکس میں 152ویں نمبر پر آ چکا ہے۔ دنیا میں ثالثی کے دعوے ہیں اور اپنے ملک کے ہر خطے میں آگ لگا رکھی ہے، اپنے عوام پر گولیاں برسائی جا رہی ہیں۔ دہشتگردی انڈیکس میں پہلے ہی پاکستان پہلے نمبر پر موجود ہے” @SHABAZGIL
فیلڈ مارشل عاصم منیر کے لیے پیغام
ہمیں کسی ثالث کی ضرورت نہیں ہم خود ایران کیساتھ ڈیل کر رہے ہیں کسی تیسرے فریق کی ضرورت نہیں آج یہ پیغام دیا ہے امریکی نائب صدر JD وینس نے
ہم نے تو دھمالیں ڈال ڈال کر حشر کیا ہوا تھا،جیسے کہتے ہیں کسی کے گھر بچہ ہوا انہوں نے چم چم مار دیا
شہباز گل
آج شہباز گل کی باتیں یاد آ رہی ہیں کہ وہ صحیح کہتے تھے یہ اشرافیہ ہے ۔۔۔۔
یہ وہ میڈیا ٹاک ہے جس میں فواد چوہدری اور اسد عمر نے شہباز گل کی بات نہیں سنی اور چلے گئے تھے ۔۔۔۔۔
🚨 پی ٹی آئی کو مزاحمت کی طرف جانا ہوگا، کوئی مفاہمت نہیں کس کے ساتھ کیسی مفاہمت؟ ہمیں نہیں معلوم جیل میں عمران خان کے ساتھ کیا ہورہا ہے پی ٹی آئی کو مزاحمت کرنا ہو گی،
ڈاکٹر عظمی
🚨 عمران خان نے اپنے second last ٹویٹ میں پشین گوئی کی تھی کہ پاکستان کے حالات نیپال سری لنکا اور بنگلہ دیش کی طرف جا رہے ہیں اب جو سمجھنے والے ہیں وہ سمجھ جائیں ۔
علیمہ خان
جو بھی اس ملک میں اپنا حق مانگے گا وہ دہشت گرد یا غدار قرار پائے گا۔ جب مینڈیٹ چور حکومت میں بیٹھیں گی تو یہی کریں گی۔ گولی وہی چلاتا ہے جو خوفزدہ ہوتا ہے۔ کوئی دلیر آدمی نہتے لوگوں پر گولی نہیں چلاتا۔ انہوں نے 9 مئی اور 26 نومبر کو سنائپر بٹھا کر پی ٹی آئی والوں پر گولیاں چلائیں، پھر مریدکے میں ٹی ایل پی پر اور کشمیر میں بھی۔ یہ اسی لیے کر رہے ہیں کہ لوگ ڈریں۔
علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
#جون_16_کو_اڈیالہ_چلو
اڈیالہ میں عوام کی موجودگی آپ ملاحظہ فرما سکتے ہیں یقیناً چار بجے تک عوامی اجتماع نہایت محدود رہا لیکن چار بجے کے بعد ساڑھے چار بجے تک آپ خود مشاہدہ کر سکتے ہیں کہ عوام کا ایک عظیم ہجوم اڈیالہ جیل کے اطراف جمع ہو چکا تھا جس میں اکثریت راولپنڈی کے باشعور شہریوں کی تھی
ہمیں اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ 15 جون کی علی الصبح عمران خان کو ایک بار پھر پمز اسپتال منتقل کیا گیا۔ ہمیں اس بارے میں 15 جون کی صبح بیرسٹر گوہر کی ایک ٹویٹ کے ذریعے معلوم ہوا۔
ہم عمران خان کی صحت سے متعلق پمز کی جانب سے جاری کی جانے والی کسی بھی طبی رپورٹ کو مسترد کرتے ہیں۔ یہی ادارہ ماضی میں بھی مشکوک دعوے کر چکا ہے، جن میں یہ دعویٰ بھی شامل تھا کہ عمران خان کی بینائی 90 فیصد بحال ہو چکی ہے۔ بعد ازاں جب ان کے وکیل نے اڈیالہ جیل میں ان سے ملاقات کی تو عمران خان نے خود ان دعوؤں کو مسترد کر دیا۔
ایک بنیادی سوال اب بھی جواب طلب ہے: عمران خان کو پانچویں انجیکشن کی ضرورت کیوں پیش آئی؟
ہم حکومت کے مؤقف کو قبول نہیں کرتے۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ عمران خان کا معائنہ اور علاج اسلام آباد کے شفا انٹرنیشنل اسپتال میں آزاد اور مستند ماہر ڈاکٹروں سے کرایا جائے۔
ہر طرف پھیلا دیں 🚨
عمران خان سے آج بہنوں کی ملاقات کا دن ہے اس لئے لیڈرشپ، عہدے دار اور راولپنڈی اسلام آباد کے لوگ وقت پر اڈیالہ جیل پہنچ جائیں۔
گھروں سے نکلیں اور بہنوں کا ساتھ دیں کیونکہ خان صاحب کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں