جب سے جماعت اسلامی نے پٹرولیم لیوی کے خلاف احتجاج شروع کیا ہے پٹرول کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے آج بھی جماعت اسلامی نے ہڑتال کے کال دی تھی لیکن آج بھی پٹرول مہنگا ہوا اور پھر جماعت اسلامی نے حکومت سے مذاکرات بھی کر لئے ۔۔۔۔۔ یہ کیسی ہڑتال تھی کیسے مذاکرات تھے؟
"وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کہتی ہیں کہ میں پنجاب کی ماں ہوں"- خاتون اینکر۔۔ "وہ ماں ہوگی اپنے بچوں کی، ہماری نہیں ہے۔ ہماری ماں ہوتی تو یہ کام نہ کرتی جو کررہی ہے۔ اللہ ان کو ہدایت دے"- مہنگائی سے تنگ آئے باباجی۔۔ "آجائے گی ہدایت؟"- اینکر۔۔ "بہت مشکل ہے"-باباجی
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
عمران خان وہ نام ہے جو کراچی سے خیبر تک عوام کو متحد کرتا ہے۔۔
عمران خان نے نہ کبھی مذہب پر سیاست کی اور نہ لسانیت پر۔۔
یہی وجہ ہے کہ آج ملک کے کسی بھی کونے میں نظر دوڑائیں آپ کو عوام عمران خان کے نام کے نعرے لگاتے، اس سے اپنی بےپناہ محبت کا اظہار کرتے نظر آئیں گے۔
یہ اندرون سندھ کے مناظر ہیں۔
ابھی بھی وقت ہے، زبان خلق کو نقارہ خدا سمجھو!!
#سندھ_کی_پکار_کپتان_کی_رہائی
#خان_نکلے_گا_جب_ہم_نکلیں_گے
فوج کہتی ہے کہ ہم لیڈر بناتے ہیں لیکن یہ صرف بیوقوف بناتے ہیں، یہ کہتے ہیں کہ عمران خان کو ہم نے لیڈر بنایا ہے تو ان سے علیم خان کیوں نہیں لیڈر بنتا فیصل واڈا کیوں نہیں لیڈر بنتا محسن نقوی لیڈر کیوں نہیں بنتا ان سے نواز شریف لیڈر کیوں نہیں بنتا شہباز شریف لیڈر کیوں نہیں بنا، یہ صرف ڈیلر بناتے ہیں، یہ کٹھ پُتلیاں ن لیگ اور پیپلز پارٹی ناکام نہیں ہوئی ہیں یہ عاصم منیر اور فوج ناکام ہوئی ہے۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
🚨بریکنگ نیوز ،
بلی تھیلے سے باہر آ گئی ، یہ ہے وہ انٹرویو جو کروایا گیا ہے ، جس کے ذریعے پورے سوشل میڈیا کا رخ چینج کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
اب اہم نے کیا کرنا ہے ؟ سنیں، کاپی کریں اور آگے شیئر کریں
ہم نے علی امین گنڈا پور کی کسی بات کا جواب نہیں دینا ، اندرونی لڑائی پر اس انٹرویو کو کوئی بھی کلپ لگائے تو اسے بلاک کریں اور سکرین شاٹ لگائیں،
جو بھی اس انٹرویو میں 27 ستمبر کے علاوہ کی گئی کسی بات کا کلپ لگائے تو سمجھ جائیں کہ وہ یا تو کسی ایجنڈے پر ہے یا ناسمجھی میں عمران خان کی رہائی مہم سے توجہ ہٹانے میں استعمال ہورہا ہے ،
جو بھی اس انٹرویو کے کلپ لگائے اسے بلاک کرتے جائیں، مکمل اگنور کریں، فوکس سٹریٹ موومنٹ اور 27 کی کال پر رکھیں
عوام کا جوش اور جذبہ دیکھیں کس طرح ایک بڑی تعداد میں عوام کا سمندر سندھ کی سڑکوں پر عمران خان کی رہائی کا نعرہ لگا رہا ہے۔ ہزاروں لوگوں کا مطالبہ صرف ایک "عمران خان کی رہائی"
حالات اتنے کشیدہ ہیں کہ صبح میری کسی سے بات ہو رہی تھی تو انہوں نے کہا کہ عین ممکن ہے کہ یہ جو سارے لندن جا رہے ہیں، واپس ہی نہ آئیں۔ جو ماحول بن رہا ہے، اس میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو ڈرایا جا رہا ہے کہ مان جاؤ، ورنہ عمران خان آ رہا ہے، وہ تمہیں دیکھ لیں گے۔ اسد اللہ خان
#pakistan @AUKhanOfficial1
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
حکومت مشکل میں ہے
حکومت جا رہی ہے
اختلافات پیدا ہوگئے
حکومت کے دن گنے جا چکے۔۔۔
وغیرہ وغیرہ
یہ سارے منجن 27 ستمبر تک کے لیے ہیں۔
موجودہ جرنیل اور سیاستدان ایک دوسروں کو جوتوں سے بھی ماریں تو بھروسہ رکھیے وہ عمران خان کو نہیں چھوڑیں گے یہ کام عوام کو خود ہی کرنا ہوگا۔
رات ہو گئی عوام کا جم غفیر سہیل آفریدی کے ساتھ نکل پڑا، سندھ جاگ اٹھا ہے اور عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے۔ براہ راست مناظر دیکھیں نیا پاکستان یو ٹیوب چینل پر۔
قاسم اور سلیمان کو تین سال سے عمران خان کے ساتھ ملنے نہیں دے رہے ہیں جبکہ مجھے یہ بھی پتہ چلا کہ عمران خان کو کتابیں اور قرآن شریف پڑھنے کی اجازت بھی نہیں۔عمران خان کے ساتھ انٹرنیشنل ہیومن رائٹس کے مطابق سلوک نہیں کیا جا رہا
امریکی کانگرس مین بریڈ شرمن 🚨