کیا سہیل آفریدی بھی کسی افسر کو فون کر کے کہہ سکتا تھا کہ میں تمہیں آئی جی لگا رہا ہوں؟ وہ تو یہ بھی کہتا تھا کہ میں نے تین نام بھیجے ہیں لیکن وفاق ان میں سے بھی کسی کو چننے کے لیے تیار نہیں ہے تو وہاں پہ صورتحال اور تھی، اطہر کاظمی
میں آپ کو انفارمیشن کی بنیاد پر بتا رہا ہوں سہیل فریدی کو کہا گیا کہ یہاں سے نکلو اور سیدھے خیبر چلے جاؤ ادھر تمہارا قبیلہ ہے، تو اس میں اس نے کہا کہ میں یہ کبھی بھی نہیں کروں گا میں صوبے کا چیف ایگزیکٹف ہوں سی ایم ہوں میں ادھر ہی بیٹھوں گا، اطہر کاظمی
تین دن ہو گئےہیں وزیراعلی سہیل آفریدی کدھر ہیں کسی کو معلوم نہیں،سپریم کورٹ کا حکم آیا لیکن آپ نےعمران خان کو ہسپتال شفٹ نہیں کیا،آپ جیل رولز کا ذکر کرتےہیں، عمران خان کی ویڈیو کونسےجیل رول کےتحت ریکارڈ کروانی تھی؟حکومت چاہے توفورا" ملاقات ہوجائے؟حذیفہ رحمان سے سوال،تفصیل کلپ میں
اس ہفتے کی تین خبریں۔
1- خطے میں پاکستان غربت میں سب سے آگے۔
2- بھوک غذائی قلت میں بھی پاکستان بھارت ، بنگلہ دیش سرلنکا سے آگے۔
3۔ پاکستان مقروض ممالک کے گروپ کا سربراہ مقرر۔
تفصیل کلپ میں۔
عمران خان صاحب کی بہنیں جیل میں اورخان صاحب خود بھی جیل میں،ان کی اہلیہ بھی جیل میں،ان کا وزیراعلی اس وقت غائب ہے،ان سارے معاملات کے اوپر بحث کرنے کے بجائے ایک نئی بحث چھیڑ دی کہ انہوں نےاپنی حکومت خودگروائی،اگریہ بیانیاں درست نہیں،تو اس سے سیاسی نقصان توتحریک انصاف کاہورہاہے،
Governor Rule:This is an attack on democracy wrapped in constitutional cover.We must distinguish between the serious security/terrorism challenges in KP& dispute with federal gov.situation in KP is a serious test of constitutional system & federalism. @skynewsarabia@SkyNews
کسی مغربی ترقی یافتہ ملک میں بھی تمام سیاسی جماعتیں ہر چیز پر متفق نہیں ہوتیں۔ نظام آئین کے تحت چلتا رہتا ہے۔اگر ملک میں خوانخواستہ آئین،پارلیمان، عدلیہ، نہیں ہو تو جرگے، مذاکرات سے معاملات حل کرنے کی سمجھ آتی، ان کی موجودگی میں یہ سب ہونا جمہوریت کا حسن نہیں نظام کا کولیپس ہے!
دوبارہ شہباز شریف صاحب کہہ رہے ہیں کہ ان کو نوبل پیس پرائز دیا جائے شروع میں توجیڈی وینس کہہ رہا تھا کہ ایک محدود جنگ ہو جائے، وہ تو جب پاکستان نے آگے سے جواب دیا تو پھر ان کی دوڑیں لگیں، ڈونلڈ ٹرمپ کا کردار نہیں تھا اس میں کردار پاکستان کی افواج کا تھا، اطہر کاظمی
لانگ مارچ کے حوالے سےمحسن نقوی صاحب نے یہ کہا کہ لانگ مارچ ہمارا کوئی ایشیو نہیں تھا حکومت نے پی ٹی آئی کو لانگ مارچ ملتوی کرنے کی کوئی درخواست نہیں کی،مسلسل باربارحکومت کی طرف سے پہلے تو یہ کہا گیا کہ لانگ مارچ ختم کریں کہ لانگ مارچ ایشیو نہیں ہے تو پھر ایشیو کیا ہے، اطہر کاظمی
جسم کے کسی دوسرے حصے کی طرح انسانی ذہن بھی خرابی صحت کا شکار ہوسکتا ہے۔ جس کا مناسب علاج ضروری ہے۔ پاکستان میں ذہنی امراض کے علاج کی سے نامناسب سہولیات کے ساتھ آگاہی اور ہمارے معاشرتی رویوں میں بھی تبدیلی کی ضرورت ہے۔
ڈیفرنٹ طریقے سے وہ حکمرانوں کے سامنے احتجاج کر رہے ہیں کہ ہم بھی اسی ملک میں رہتے ہیں جس ملک میں تم رہتے ہو، ہم بھی وہی قومی ترانہ پڑھتے ہیں جو قومی ترانہ تم پڑھتے ہو، لیکن تم اپنی زندگیوں کو دیکھو اور تم ہمارے حالات کو دیکھو،کیا یہ طریقہ کار درست ہے جو کچھ ہمارے ساتھ ہو رہا ہے
لاہور میں غیرملکی خاتون سےزیادتی کےواقعے کے بعد ایک بار پھر کچھ بیمار ذہن اس خاتون کے لباس اور کردار میں واقعے کی وجوہات ڈھونڈ رہے ہیں۔ کیا پہنا، کہاں گئی ،ایسی رپورٹنگ ہورہی ہے۔کردار تو جن پر الزام ہے ان کا ڈسکس ہونا چاہئے۔کسی کا کردارلباس آپ کوزبردستی کا اختیار نہیں دیتا!
شوکت یوسفزئی صاحب ان چند لوگوں میں ہیں جن کے اوپر عمران خان صاحب کو اعتماد بھی ہے خان صاحب کے پرانے اور درینہ ساتھی ہیں ہر دور میں ان کے ساتھ رہے تو یہ کہنا کہ ایک رائے کے اوپر ان کو غدار کہنا شروع کر دینا ان کے اوپر تنقید کرنا شروع کر دینا وہ مناسب نہیں،اطہر کاظمی
شوکت یوسفزئی صاحب ان چند لوگوں میں ہیں جن کے اوپر عمران خان صاحب کو اعتماد بھی ہے خان صاحب کے پرانے اور درینہ ساتھی ہیں ہر دور میں ان کے ساتھ رہے تو یہ کہنا کہ ایک رائے کے اوپر ان کو غدار کہنا شروع کر دینا ان کے اوپر تنقید کرنا شروع کر دینا وہ مناسب نہیں،اطہر کاظمی
ان کو سیاست کرنے کون نہیں دے رہا؟ آپ ان کو جلسے کی اجازت نہیں دیتے، کبھی آپ ایمرجنسی کی بات کرتے ہیں، کبھی آپ گورنر راج کی بات کرتے ہیں، پہلے دن سے کر رہے ہیں، جس دن سے سہیل آفریدی کا نام سامنے آیا، کبھی ڈرگ مافیا، کبھی یہ کبھی وہ، اطہر کاظمی
اگر عمران خان نے سہیل آفریدی کو فارغ کرنا ہے تو وہ اس کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا کہیں گا مطلب آپ خود سوچیں،خان نےایک پیغام بھیجنا ہے اور وزیراعلی چینج ہو جائے گا،اطہر کاظمی
اگر عمران خان نے سہیل آفریدی کو فارغ کرنا ہے تو وہ اس کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا کہیں گا مطلب آپ خود سوچیں،خان نےایک پیغام بھیجنا ہے اور وزیراعلی چینج ہو جائے گا،اطہر کاظمی
میری خبر یہ ہے کہ چار تاریخ سے آگے لانگ مارچ نہیں جائے گا ہاں چار تاریخ سے پہلے ہو سکتا ہے یہ میں آپ کو بتا رہا ہوں کہ چار تاریخ سے پہلے ہو سکتا ہے، اطہر کاظمی
full vlog:
https://t.co/DxC1ud33Dy