ڈی آئی خان: تھانہ پروآ کی حدود میں میالی روڈ پر فائرنگ سے معروف شیعہ زمیندار منظور عباس انصاری شہید، ڈرائیور حافظ اللہ داد بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے۔
#ShiaGenocide#DIKhan@ImranKhanPTI
ڈی آئی خان: تھانہ پروآ کی حدود میں میالی روڈ پر فائرنگ سے معروف شیعہ زمیندار منظور عباس انصاری شہید، ڈرائیو�� حافظ اللہ داد بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے۔
#ShiaGenocide #DIKhan @ImranKhanPTI
اسلام آباد: دھرنے والےاگر کلعدم تنظیمیں نہ ہوتیں ابھی تک روڈ خالی ہو چکا ہوتا، نواز لیگ کی حکومت ہی کلعدم تنظیموں کی سرپرست ہے اس لیئے اتنی محلت دی جا رہی ہے یے دھشتگرد انہیں کے پالتو ہیں
ٹنڈوجام: امام بارگاھ سید محبوب شاھ پر یزیدیوں کا حملہ علم پاک کی بیحرمتی کی گئی، مقنین کا روڈ بلاک آجی سندھ کی یقین دھانی پر روڈ کھول دیا گیا، اگر 48 گھنٹوں مین مجرمین کو گرفتار کیا جائے ۔ مومنین کا مطالبا