جنگ دھرتی ماں کی حفاظت کیلئے لڑی جاتی ہے ہر قوم اپنے ملک کیلئے لڑتی ہے جنگ عین وقت میں کوئی سوال جواب نہیں ہوتے ہیں انڈیا نے خود جنگ شروع کی ہے، حملہ کیا ہے اس لئے اب جنگ ہے اپنی لڑایاں بعد میں لڑیں گے اور ملک کے حقوق کیلئے بھی ضرور لڑیں گے مگر اس وقت نہیں
پاکستان زندہ باد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Such a beautiful display of love, emotion and pride.
A Hindu soldier of the Pakistan Army, in full uniform, celebrating Raksha Bandhan with his sister shows the country as it actually lives.
Pakistan is a homeland for its citizens of every faith. Muslims, Hindus, Christians, Budhist and Sikhs all serve under one flag, guard the same borders, and keep their own traditions with dignity. That is not a slogan. That is the ground reality.
Critics can cross borders and invent stories of injustice. Reality is simpler and stronger: brave men and women standing together, free to worship, bound by duty, equal in honor.
Respect for every Pakistani.
Pakistan Zindabad. 🇵🇰
Police toh incompetent hai but now these entitled brats who are their family members think they own the city. This lady and her kids should be shamed everywhere they go. Take out their names/ profiles so we know who these losers are cuz the law won’t do anything.
افسوس کہ وفاقی وزرا کئی دن سے اسلام آباد کے پمز اسپتال کی شان میں قصیدے بیان کر رہے تھے پمز میں آج آگ لگ گئی اور 15 نومولود بچوں کی جان چلی گئی اللّٰہ تعالیٰ ان بچوں کے والدین کو صبر دے اور حکمرانوں کو ہدایت عطا کرے جن کی غلط بیانیاں ایک تماشہ بن چکی ہیں
حکومت نے جان بوجھ کر سستی چینی ایکسپورٹ کر کے مہنگی چینی امپورٹ کی، جس سے 20 شوگر ملز مالکان خاندانوں کو ماہانہ 30 ارب روپے کا اضافی منافع پہنچایا گیا، مفتاح اسماعیل
بنگلہ دیش میں آخری مرتبہ یکم جون 2026کو پیٹرول کے نرخ بڑھائے گئے ۔تین ماہ سے کوئی اضافہ نہیں ہوا۔پیٹرول 140ٹکہ جبکہ ڈیزل 115ٹکہ فی لیٹر دستیاب ہے مگر پاکستان کے بنارسی ٹھگ روزانہ کی بنیاد پر قیمتیں بڑھا کر پیٹرول 331روپے جبکہ ڈیزل 390روپے لیٹر تک لے گئے ہیں۔کیا آبنائے ہرمز صرف پاکستان کے لیئے بند ہوتا ہے ؟
پیٹرول پمپ مالکان نے احتجاج کرکے اپنے پرافٹ مارجن میں اضافہ کروا لیا مگر عوام کا کوئی پرسان حال نہیں۔پیٹرولیم لیوی کے نام پر بھتہ مسلسل بڑھ رہا ہے۔
لاہور کے ڈپٹی کمشنر میں متکبرانہ انداز تھا اس لیے کرسی پر جھولے لے رہا تھا جبکہ پختونخواہ کا کمشنر سفید داڑھی والے بزرگوں کو زمین پر بٹھا کر دستحط لے رہا ہے یہاں کسی راتب خور کی غیرت نہیں جاگے گی کیونکہ سھیل آفریدی ان کے گھروں کے بجلی کے بل ادا کرتا ہے
اگر بھارت پاکستان پر حملہ کرے تو یہ سعودی عرب پر حملہ سمجھا جائے گا؟ اگر ہاں تو کیا بھارتی شہریوں کو وہاں سے دیس نکالا دیا جاوے گا؟
اسلامی تو دور کی بات - یہ پوری طرح جغرافیائی معاہدہ بھی نہیں ہے نہ اس کی شرائط ابھی سامنے آئی ہیں ماسوائے اس کے کہ "یہ کسی ملک کے خلاف نہیں ہے۔"
Nobody elected Zulfi Bokhari to speak on behalf of all Pakistanis. Just like nobody except IK and his secret cabal authorised him to lobby Jared Kushner for IK’s release. All @zeteo_news is doing here is airing a highly partisan sour grapes perspective.
Serious health risks!
About 48% of total vanaspati ghee samples collected from markets, 75% of refined palm oil and 44% packaged milk were found substandard and could cause serious heart diseases among the people, according to alarming findings released by the government on Friday. https://t.co/Oj2UAZIzTS
تین سال سے باپ بنایا ہوا تھا اب لیگی صالحین کو اچانک تفصیل سے یاد آگیا ہے کہ محسن نقوی تو کام ہی نہیں کر رہا تھا۔
پیغام اس نے ابّو فیلڈ مارشل کادیا یے جس میں دھمکی بھی ہے۔
دونوں ہاتھوں سے فارم سینتالیس کی شلواریں پکڑی ہوئی ہیں، محسن نقوی سے کسی کا باپ بھی استعفیٰ نہیں لے سکتا۔