💚 مدینہ منورہ کی خوبصورتی لفظوں میں بیان نہیں کی جا سکتی… مسجدِ نبوی ﷺ کا یہ منظر دل کو چھو لینے والا ہے۔ 🕌✨
یا اللہ! ہر مسلمان کو مدینہ منورہ کی باادب حاضری نصیب فرما۔ آمین 🤲
اللّٰهم صلِّ وسلم على نبينا محمد ﷺ
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"میں نے جنت دیکھی تو اس میں سے ایک خوشہ لینا چاہا، اور اگر میں اسے لے لیتا تو قیامت تک تم اس میں سے کھاتے رہتے۔"
یہ حدیث ہمیں جنت کی نعمتوں اور اللہ تعالیٰ کی قدرت کا احساس دلاتی ہے۔ ❤️
کمال نرم دل ﷺ، انتہائی شفیق ﷺ، بےحدّ مہرباں ﷺ، پیارکرنے والے ﷺ، لطف و کرم فرمانے والے ﷺ، غریبوں، یتیموں اور مسکینوں کے والی ﷺ، سوہنے لجپال ﷺ، کریم آقا ﷺ۔۔!!
(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)🌹❤️
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "جس شخص کے جسم سے روح اس حال میں نکلی کہ وہ تین چیزوں سے بری تھا، وہ جنت میں داخل ہوگا: تکبر، قرض اور خیانت۔"
حوالہ: الصحیحہ: 3675
انمول، پسینے کے ترےﷺ، موتی ہیں آقاﷺ
بے مثل ہے خشبو بھی جدا اور طرح کی
ہر حسن ہے وابستہ ترےﷺ حسنِ اتم سے
والیل ہے زلفوں کی گھٹا اور طرح کی
❤️"ﺻــﻠــﻰ ﺍﻟــﻠــﻪ ﻋــﻠــﻴــﻪ ﻭﺳــﻠــﻢ"❤️