@ARYSabirShakir There is not any single statement by their officials, Kyrgyz govt.and media about safety of students.Or any statement regarding this shameful act by locals. How he said everything is under control.Shame on him also
نااہل الیکشن کمیشن کی گجرات این اے 64 کے کچھ فارم 45 پر دیکھیں کس طرح ووٹس فگر میں جاہلانہ تبدیلی کی گئی
قیصرہ الہی کے 590 ووٹوں کو 090 بنا دیا گیا۔ چوہدری سالک حسین کے 11 ووٹس کو 511 بنا دیا گیا ہے۔
قیصرہ الٰہی کے 339 ووٹس کے 3 کو صفر کر کے سالک کے40 کے آگے 4 لگا کے 440 کردیا گیا
قیصرہ الٰہی کے 328 ووٹس کے 3 کو صفر کر کے سالک کے315 کے 3 کو 6 بنا کے 615 کردیا گیا
قیصرہ الٰہی کے 590 ووٹس کے 5 کو صفر کر کے سالک کے11 کے آگے 5 لگا کے 511 کردیا گیا
#RiggingExposed
NA 130 Lahore #RiggingExposed
Original Form 45 vs ECP’s Form 45
8th Feb
Yasmin Rashid PTI 380
Nawaz Sharif PMLN 235
5 March
Yasmin Rashid PTI 380
Nawaz Sharif PMLN 1235
اللہ الحق ہے! آج سلیکشن کمیشن نے کئی دن کی کوششوں سے تیار کیے گئے ترمیم شدہ فارم 45 اپنی ویب سائٹ پہ ڈال کر بالآخر یہ ثبوت دے دیا ہے کہ عوامی مینڈیٹ پر کس بھونڈے طریقے سے ردوبدل کیا گیا ہے۔ اپلوڈ کیے گئے میرے حلقے کے پولنگ اسٹیشن کے فارم 45 پہ واضح طریقے سے دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح خواجہ آصف ووٹ چور کے ووٹوں میں اضافہ کرنے کے لیے 2 کے ہندسے کو 8 میں تبدیل کیا گیا ہے۔
خواجہ آصف! کوئی شرم ہوتی ہے، کوئی حیا ہوتی ہے!
Efforts to implement Army Act by claiming attack on the Army installations after instigating the attacks yourself can not be accepted. Stop making the nation a fool #chachowhiskey
اب وقت ہے کہ اپنے شہدا کو خراج تحسین پیش کرنے کا۔ اپنی ان بیٹیوں اور ماؤں کے شکریے کا جنہوں نے ڈٹ کر مقابلہ کیا۔ ان بزرگوں کا۔ کیسے قرض اتاریں گے ہم ان لوگوں کا۔
اس شریف ٹولے نے اتنے سارے لوگوں کی جان لے لی۔ کیا ملا اس سب سے انکو سوائے ملک برباد کرنے کا
جب تک چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان صاحب کسی محفوظ مقام تک نہیں پہنچ جاتے ہم سب اپنا پر امن احتجاج جاری رکھے گے ۔ تمام تحریک انصاف کی تنظیمیں اپنے اپنے علاقوں میں آج شام شہدا کے لیے غایئبانہ نماز جنازہ ادا کریں گی۔ ILF ملک بھر میں جہاں جہاں لوگ شہید ہوئے انکے مقدمات کے لیے معاونت فراہم کرے گی!
#میں_بھی_عمران_خان_ہوں
#ہم_سب_عمران_خان_ہیں
#عمران_خان_آئین_کا_محافظ
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
کسی نئے کیس میں عمران خان کو دوبارہ گرفتار کرنے کا منصوبہ ہے
اس سے پہلے بھی خان صاحب اگرباہر آئے ہیں تو اس میں عوام کاردعمل،ماؤں بہنوں بیٹیوں کی بہادری سے کی گئی مزاحمت اورجوانوں کی دی گئی جانیں اسکی وجہ ہیں اس کے علاوہ کوئی وجہ نہیں جو ڈسکس ہو رہی ہیں
اللّٰہ آپکا حامی و ناصر ہو