حافظ نعیم کی جدوجہد کا پہلا مرحلہ کامیاب، مگر جدوجہد ابھی جاری ہے۔ عوام کو ریلیف دلانے کے بعد اب دوسرا مرحلہ ش��وع ہوگا۔ جماعتِ اسلامی عوام کے حق پر نہ سودے بازی کرے گی، نہ پیچھے ہٹے گی۔
#لیوی_بھتہ_نامنظور
نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کو غلط قرار دے دیا
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے پیٹرولیم لیوی 35 سے 40 روپے کم کرنے کا مطالبہ نہیں کیا، لیاقت بلوچ
ایک خاص ایجنڈے کے تحت امیر جماعت سے منسوب لغو بات پھیلائی جا رہی ہے، لیاقت بلوچ
جماعت اسلامی ڈیڑھ ماہ سے زائد سے لیوی اور ٹیکسز کے نام پر بھتہ خوری کے خلاف دھرنے اور مارچ کر رہی ہے، لیاقت بلوچ
لیوی اور دیگر ٹیکسز کے نام پر 130 روپے سے زائد بھتہ کا خاتمہ ترجیح اول ہے، لیاقت بلوچ
وزیراعظم کی کال پر حافظ نعیم نے بھتے کے مکمل خاتمے کا مطالبہ کیا تھا، لیاقت بلوچ
وزیراعظم نے واپس آ کر بڑے ریلیف پیکج کے اعلان کی یقین دہانی کرائی تھی، لیاقت بلوچ
امید ہے وزیراعظم اپنا وعدہ پورا کریں گے، نائب امیر جماعت اسلامی
بصورت دیگر جماعت اسلامی ملتان سے اسلام آباد کی طرف سپر مارچ کرے گی، لیاقت بلوچ
شعبہ اطلاعات جماعت اسلامی پاکستان
منصورہ، لاہور، فون:042-35419520
#لیوی_بھتہ_نامنظور
حافظ نعیم الرحمان پاکستان کی تاریخ کا واحد لیڈر جس نے جیتی ہوئی سیٹ یہ کہہ کر واپس کردی کہ یہ سیٹ میرا مخالف جیتا ہے۔
حافظ نعیم اپنے وژن اور عوام کے ووٹ سے میئر کراچی کا انتخاب جیتا مگر راستہ روکا گیا۔ وہ رکا نہیں پیچھے نہیں ہٹا ، آگےبڑھتا جارہا ہے ۔
پاکستان کے لاکھوں نوجوانوں کو فری آئی ٹی کورسز کروا کر "قابل" بنا رہا ہے۔ عوام کے حقوق کی جنگ سڑکوں پر لڑ رہا ہے۔
جب پارلیمنٹ میں عوام کے لیے آواز نہیں اٹھ رہی تو حافظ نعیم قوم کی آواز ہے
#بھتہ_لیوی_نامنظور
آپ کو انتہائی ضروری کام سے کہیں جانا ہے وہ ضروری کام ایسا ہے جس سے آپ کے اہل خانہ کا مستقبل وابستہ ہے آپ کی منزل کے قریب ایک سڑک ہے جس پر تیز رفتار ہیوی ٹریفک گزر رہا ہے تو آپ گاڑیاں گزرنے کا انتظار کرکے سڑک پار کریں گے یا عجلت میں سڑک پار کرنےکے چکر میں حادثہ کروا بیٹھیں گے جس میں آپ کی جان بھی جاسکتی ہے ورنہ زخمی تو کنفرم ہونا ہی ہونا ہے دونوں صورتوں میں جس کام سے آپ جارہے تھے وہ کام پھر بھی نہیں ہوسکے گا اور آپ جن کے لیے جارہے ہیں وہ بھی برباد ہوجائیں گے آپ کے سڑک کنارے کھڑے ہوکر انتظار کرنے پر کوئی شرارت میں یا چھچورپن میں آواز کسے یا جتنا بھی لفنگا پن کرے آپ کو بزدلی کے طعنے دے ظاہر ہے آپ پھر بھی جذباتی ہونے کے بجائے اپنی گزرگاہ کے کلیئر ہونے کا انتظار کریں گے دانائی کا تقاضہ بھی یہی ہے کیونکہ آپ کو معلوم ہے کہ جلد بازی کی قیمت آپ کے ساتھ آپ کے وابستگان بھی ادا کریں گے یہی کچھ حافظ نعیم نے کیا ہے حافظ نعیم سڑک کے کنارے کھڑے ہوکر ہیوی ٹریفک گزرنے کا انتظار کررہے ہیں تاکہ وہ جس مقصد کے لیے نکلے ہیں وہ حاصل ہوسکے
آج کل اسلام آباد میں جو حالات پیدا ہوچکے ہیں ان میں منزل حاصل کرنے کے لیے چند لمحوں کا انتظار سب سے بہترین آپشن تھا
اس بات پر تحریک انصاف کے دوست بولیں گے ہم نے بھی تو اس ہیوی ٹریفک کے سامنے سے گزرنے کا فیصلہ کیا ہے ان کے لیے ہر عرض ہے کہ یہ فیصلہ آپ کا ہے اگر آپ سمجھتے ہیں کہ آپ اس طرح اپنا مقصد حاصل کرسکتے ہیں تو سو بسمہ اللہ اپنی قسمت اور اپنی طاقت ضرور آزمائیں اس فیصلے کا آپ کو حق حاصل ہے یقینی طور پر مثبت یا منفی نتائج و اثرات بھی آپ کو ہی حاصل ہونگے بالکل اسی طرح حافظ نعیم کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ اپنی منزل ، سمت ، چلنے کی رفتار اور وقت کا تعین خود کرے کیونکہ وہ سمجھتا ہے کہ کسی دوسرے کے لیے کھودے گئے گڑھے میں اپنے کارکنوں کے ساتھ نہیں گرنا لڑنا ہے تو صرف اپنے مقصد کے لیے ، اپنی مرضی سے اور اپنے مقررہ کردہ وقت پر لڑنا ہے
جو لوگ حافظ نعیم کے پیچھے چھپ کر سڑک پار کرنے کی کوشش کررہے تھے وہ اب صرف اسی لیے ت��ملا رہے کہ حافظ نعیم سامنے سے ہٹ گیا ہے اگر اب سڑک پار کرنی ہے تو اکیلے ہی کرنا پڑے گی
Bhatta Levy Namanzor
Jamaat e Islami
JI March Islamabad
Hafiz Naeem
#جماعت_اسلامی_لانگ_مارچJamaat-e-Islami is the only party that has been fighting for the rights of the people for a long time. The people are also hopeful.
جماعت اسلامی کی قیادت اور کارکنان عوام کے حقوق اور ظلم و ناانصافی کے خاتمے کے لیے پُرامن اور آئینی جدوجہد کے عزم کے ساتھ اسلام آباد روانہ ہو رہے ہیں۔ کراچی کی خواتین اس جدوجہد میں اپنے بھائیوں اور بیٹوں کے ساتھ کھڑی ہیں اور مطالبہ کرتی ہیں کہ عوام پر مسلط ناجائز پیٹرولیم لیوی اور دیگر ظالمانہ ٹیکسز کا خاتمہ کیا جائے۔
اللہ تعالیٰ قافلے کے تمام شرکاء کو اپنی حفاظت میں رکھے اور ملک میں عدل و انصاف کے قیام کی خاطر کی جانے والی اس جدوجہد کو شرفِ قبولیت بخشے۔آمین
*Keyword*
Bhatta Levy Namanzor
Jamaat e Islami
JI March Islamabad
No More Bhatta Levy
*Hashtag*
#جماعت_اسلامی_لانگ_مارچ
آج سپر لانگ مارچ کے لئے روانہ ہونے والے قافلے کو رخصت کرتے ہوئے خواتین وفد نے ملک و قوم کی بہتری، عوام کے حقوق کی جدوجہد کی کامیابی، سفر کی سلامتی اور اللہ تعالیٰ کی نصرت کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔
حق و انصاف کے لیے جدوجہد کرنا سنتِ رسول ﷺ اور انبیائے کرام علیہم السلام کی روایت ہے۔
آج عوام مہنگائی، ناجائز ٹیکسز، خصوصاً پیٹرولیم لیوی جیسے ظالمانہ مالی بوجھ تلے دبے ہوئے ہیں۔ حکومت عوام کو ریلیف دینے کے بجائے نت نئے ٹیکسز اور لیوی کے ذریعے ان کی مشکلات میں اضافہ کر رہی ہے، جس کے خلاف آواز اٹھانا وقت کی اہم ضرورت ہے۔
*Keyword*
Bhatta Levy Namanzor
Jamaat e Islami
JI March Islamabad
No More Bhatta Levy
*Hashtag*
#جماعت_اسلامی_لانگ_مارچ
شہباز شریف صاحب
اپ کا ریلیف پیکج اونٹ کے منہ میں زیرہ ہے
پاکستانی قوم کو خیرات نہیں چاہیے اپنا حق چاہیے
ہمیں ہمارا حق دو
لیوی بھتہ ختم کرو
#JI_SuperLongMarch
Bhatta Levy Namanzor
Jamaat e Islami
JI March Islamabad
No More Bhatta Levy
حکومت لاک ڈاؤن لگانا چاہتی ہے۔ جماعت اسلامی اور تاجر برادری اس کے خلاف بھرپور مزاحمت کریں گے۔ پہلے ہی عوام کا جینا دشوار ہے۔
حافظ نعیم الرحمن
امیر جماعتِ اسلامی پاکستان
#JI_IslamabadLongMarch
حکومت کا حالیہ ریلیف پیکیج عوام کو حقیقی اور مستقل ریلیف دینے میں قطعی ناکام ہے ۔ ایسے مصنوعی اور نمائشی اقدامات ہماری جدوجہد کو نہیں روک سکتے ۔ پیٹرولیم لیوی کا خاتمہ اور عوام کو حقیقی ریلیف ہی بنیادی مطالبہ ہے، اور 20 ستمبر کو اسلام آباد لانگ مارچ اسی مطالبے کی ٹھوس آواز بنے گا۔
#JI_SuperLongMarch
پیٹرول لیوی بھتہ نا منظور
جلسہ عام
خصوصی خطاب:
حافظ نعیم الرحمٰن
امیر جماعتِ اسلامی پاکستان
19 ستمبر - 8 بجے شب
بمقام گورنر ہاؤس سندھ
#JI_SuperLongMarch
Bhatta Levy Namanzor
Jamaat e Islami
JI March Islamabad
No More Bhatta Levy
🚨 TREND ALERT — JOIN NOW!
The countdown to the Islamabad Super Long March has begun. A grand public gathering will be held in Karachi today, followed by the launch of the Super Long March tomorrow under the leadership of Jamaat-e-Islami Pakistan Ameer Hafiz Naeem-ur-Rehman.
@NaeemRehmanEngr
Make your voice heard across social media.
Join the trend NOW and stay active:
#JI_SuperLongMarch
Keywords:
No More Bhatta Levy
Bhatta Levy Namanzor
Jamaat e Islami
JI March Islamabad
جماعت اسلامی کسی فرد کےلئے پارٹی کےلئے یا اپنے مفاد کے لیے سیاست نہیں کرتی بلکہ عوام کے مسائل کے حل کے لیے جدوجہد کرتی ہے یہی ہمارا منشور ہے
#JI_SuperLongMarch
Bhatta Levy NaManzoor
Jamaat e Islami
JI March Islamabad
20th September
لیوی کا بھتہ ختم کرو غنڈا ٹیکس بند کرو
ورنہ
تیار ہو جاؤ جماعت اسلامی پورے وقار اور شان و شوکت کے ساتھ 25 کروڑ عوام کی ترجمانی کرنے اسلام اباد آرہی ہے
#JI_SuperLongMarch
Bhatta Levy NaManzoor
Jamaat e Islami
JI March Islamabad
20th September