🌙مرکزی مسلم لیگ ایبٹ آباد کی جانب سےعید الاضحیٰ مبارک
یہ دن قربانی، ایثار، کا پیغام لے کر آتا ہے۔
۔ اپنے پیاروں کے ساتھ خوشیاں مناتے ہوئےغزہ کےمظلوم مسلمانوں کو یاد رکھیں۔
آئیے اس موقع پر محبت، اتحاد کے پیغام کو عام کریں۔
امجد اسلام امجد جنرل سیکرٹری مرکزی مسلم لیگ ایبٹ آباد
سوراب میں دہشتگردی کا واقعہ اس بات کی دلیل ہے کہ دشمن ہر طرف سے ہمارے وجود پر حملہ آور ہے جس کیلئے ہمیں دہشتگردوں کی تمام محفوظ پناہ گاہوں کو ختم کرنا ہوگا
*Let's Come together to protect 🇵🇰Pakistan*
*Civil Defence*
*Workshop*
*We will teach you what our role should be in these situations*
*Saturday 17May : Time 04:00 pm*
*Location Main Bazaar kalabagh*
*مرکزی مسلم لیگ ایبٹ آباد کے زیر اہتمام*
*فتح مبین ریلی*
*فوارہ چوک تا پریس کلب ایبٹ آباد*
*16 مئی جمعہ صبح 9 بجے*
*آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر فتح مبین ریلی کا انعقاد کیا گیا ہے*
*بھائی اپنے کارکنان کے ساتھ بھرپور شرکت کریں گے*