لاہور میں مقیم رائٹر اور ناول نویس نجوی ملک کا خان صاحب کا خط پڑھ کر تلخ تبصرہ:
"پاکستانی صرف ہیروز کے مرنے کے بعد ہی متحرک ہوتے ہیں تاکہ قبروں کی پرستش کر سکیں، لیکن زندوں کے لیے وہ کبھی حرکت میں نہیں آتے۔
مجھے یقین ہے کہ خدا نے پاکستانیوں کے لیے ایک الگ اور خاص قسم کی جہنم بنا رکھی ہے جس میں انہيں پھینکا جائے گا۔"
عمران خان کے خط کے مندرجات پڑھ کر انسان کے رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں۔ ایسے حساس معاملے پر ضروری ہے کہ پارٹی کی تمام پارلیمانی قیادت متحد ہو کر ایک مؤثر اور مشترکہ آواز اٹھائے۔ احتجاج کی کال دینا اگر ممکن نہیں تو کم از کم سینیٹ، قومی اسمبلی اور پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن لیڈرز مل کر ایک بھرپور پریس کانفرنس تو کر سکتے ہیں۔ آپ کی آواز کی اہمیت ہے، دنیا عمران خان سے متعلق بات کو سنتی ہے۔ سب مل کر خان کی صحت، علاج اور بنیادی انسان�� حقوق کا معاملہ قومی اور عالمی سطح پر اٹھائیں، ایک واضح لائحہ عمل دیں اور پریشر بِلڈ کریں۔ آپ کو گھبرانے یا پیچھے ہٹنے کی قطعاً کوئی ضرورت نہیں ہے۔ یہ وقت متحد ہو کر آگے آنے اور جو خان نے آپکو ذمہ داری دی ہے اسے ادا کرنے کا ہے۔
کل بروز منگل اگر عمران خان کی بہنوں کی عمران خان سے ملاقات کروا دی گئی پھر تو ٹھیک ہے،
ورنہ آپ سمجھ لیں کہ اسٹبلشمنٹ نے عمران خان سے وکلاء کی ملاقات کروا کر نواز شریف اور زرداری کو ڈرایا ہے، کہ چپ کر کے اچھے بچے بن جاؤ ورنہ عمران خان آ جائے گا۔
Imran Khan’s latest letter from an isolation cell in Adiala Jail is a deeply alarming warning that cannot be ignored. The writing is on the wall: Without immediate intervention, an already grave situation could take an even more dangerous and tragic turn.
As a practicing physician in a very responsible position and human rights advocate, I feel a profound responsibility to raise these concerns at the highest levels. The time to act is TODAY—not when tomorrow brings consequences that could have been prevented.
I particularly urge my friends and leaders @RepGregoryMeeks, @BradSherman and @TedLieu to give this matter their immediate attention and help ensure that meaningful action is taken without delay.
I urge everyone concerned with democracy, justice and human dignity to read his letter in its entirety. This is a plea that deserves to be heard.
Silence and delay are not options.
#HumanRights #NoToPoliticalRevenge
“They tried to break him mentally and that’s a very tough thing to do, because he is a very tough person, but it is not working so now they are trying to finish him off”
Imran Khan’s son @Kasim_Khan_1999 raised alarms regarding on his father’s life.
#ImranKhansLifeIsAtRisk
خان کے خط کے بعد اب کسی کو کوئی شک رہ گیا ہے موجودہ لیڈر شپ پہ۔ ۔۔۔۔چلو جو بک چکے ہیں میر جعفر ان کے علاؤہ اسمبلی ارکان سینٹ ارکان کیوں نہیں مل کر کوئی بات کر رہے۔
خط میں خان نے اپنے موت کے بارے میں لکھا ہے۔ پہلے بتا رہا ہے۔ اس کے باوجود ساری کی ساری پارٹی خاموش۔
🚨عمران خان کے خط میں آخری الفاظ کہ میں زندہ رہا تو اپنی بےگناہی ثابت کر سکوں گا یہ بہت دل دہلا دینے والے الفاظ ہیں عمران خان جانتا ہے کہ آپ اس کے ساتھ کیا کھیل کھیل رہے ہیں وہ سمجھدار انسان ہے وہ جانتا ہے کہ آپ نے اس کو نشانے پر رکھ لیا ہے ۔
اوپوزیشن لیڈر سینٹ علامہ راجہ ناصر عباس کا ہنگامی پیغام
عمران نے ایک خط لکھا میڈیا کے تمام میڈیم سوشل میڈیا ہو یا مین اسٹریم الیکٹرانک میڈیا ہر جگہ عمران ہی موضوع بنا ہوا ہے۔ عمران کا بولناخبر، خط لکھنا خبر، خاموشی خبر، ملاقات خبر ساڈھے تین سال سے جیل میں بند، قید تنہائی میں ڈالا ہوا۔ اس سے جُڑی ہر چیز خبر، آپ نے اس کی جماعت کو بے نام و نشان کیا، حکومتیں لے لی، خاندان جیل میں ڈال دی��۔سزائیں کے ریکارڈ قائم کر دئے، وہ سب کھو کر بھی جیت گیا اور آپ سب کچھ حاصل کر کے بھی ہار گئے۔
ایک مظلوم قیدی نے ایک لاش کو خط لکھا ہے۔قیدی جانتا ہے کہ لاش صرف بدبو دے سکتی ہے جواب نہیں۔لیکن قیدی زنجیر ہلا کر کچھ باتوں کو تاریخ کا حصہ بناناچاہتا ہے۔
اچھا یعنی عمران خان ڈیل مانگ رہا ہے لیکن عمران خان کو بہنیں مل بھ�� نہیں سکتیں کیا بہنوں کے سامنے عمران خان کو ڈیل مانگتے شرم آتی ہے؟ نہیں ! یہ ٹٹو ٹیرے ملاقاتی وہ سب باہر آکر بتا نہیں سکتیں جو بہنیں بتاتی تھیں کہ عاصم منیر ذہنی مریض ہے۔
اخے ڈیل مانگ رہا ہے
غصہ حرام ہے بھائی: رہی بات لفافے کی تو دوبارہ عرض کر دوں لفافہ ثابت کر دیں تو میں مجرم اور نہ ثابت کر سکے تو وزیرتعلیم لبرٹی چوک میں مرغا بنیں گے؟ اور بھاگنا نہیں ہے رانا صاحب ، رانوں کی عزت کی سوال ہے اب...
پولیس سروس کے سینئر ترین آفیسر و ڈائریکٹر ایف آئی اے کی بیوی کے مبینہ تشدد سے 13 سالہ گھریلو ملازمہ جاں بحق
ڈائریکٹر ایف آئی اے محمد بن اشرف کی اہلیہ پولیس لائن ہیڈکوارٹر اسلام آباد میں اسلام آباد پولیس کے سرکاری مکان میں رہائش پذیر تھی جنہوں نے 13 سالہ گھریلو ملازمہ پر بد ترین تشدد کیا جس سے بچی بے ہوش ہو گئی جسے تشویش ناک حالت میں قائد اعظم ہسپت��ل منتقل کیا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکی اور وفات پا گئی ڈاکٹروں کے مطابق بچی کے جسم پر پرانے تشدد کے نشانات بھی موجود ہیں جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ بچی پر پہلے بھی تشدد کیا جاتا رہا ہے ۔ذرائع کے مطابق چند پولیس افسران بچی کے والدین کو معاوضہ کی پیشکش کر رہے ہیں کہ والدین کاروائی سے دستبردار ہو جائیں
@MohsinnaqviC42 @CMShehbaz
@MaryamNSharif @ICT_Police @FIA_Agency @PakPMO @GovtofPakistan @hinaparvezbutt
میں کوئی رعایت نہیں مانگ رہا،مجھےکسی کا احسان نہیں چاہیئے،میری صرف یہ درخواست ہےکہ سپریم کورٹ کےاحکامات پر عمل درآمد کیا جائے،میں صرف اسی صورت اپنی بےگناہی ثابت کرسکتا ہوں کہ اگر میں زندہ رہوں،مجھےانصاف فراہم کیاجائےاس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے۔۔
عمران خان کا عدلیہ کےنام کھلا خط
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
عاصم منیر کے ظلم کا موازنہ صرف ۲۱ویں ہجری کے یزید کے ساتھ ہی ہو سکتا ہے۔۔۔ اللہ سے دعا ہے کہ اللہ ہمیں ہماری زندگیوں میں اسکا انجام دیکھنا نصیب کرے۔۔۔۔ آمین
Horrifying read.
Why are we increasing our Aid to Pakistan? Why won’t the UK govt speak out in this unambiguous abuse of @ImranKhanPTI ?
Its two fingers up from the UK Foreign Office to everything the commonwealth is meant to stand for