یہ کیسی صبح نو آئی کہ جس پر شام ہنستی ہے ۔۔۔
اندھیرے جس سے شرمندہ ہوں یہ کیسے اجالے ہیں
ستم دیکھو زبانیں کھولنے کا وقت ہے ثمرؔ
مگر اہل زباں خاموش ہیں ہونٹوں پہ تالے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔!
ان صاحب کے بھائی کو داڑھی رکھنے پر راولپنڈی پولیس نے تحریک لبیک کا کارکن سمجھ کر گرفتار کر لیا ہے جبکہ کل ان کے بھائی کی شادی ہے. براہ مہربانی ان کی مدد کریں. شادی بیاہ پر بہت خرچہ ہوتا ہے. کسی کا نقصان نہ ہو
انسان کے خاکی وجود میں جو حیوانی داعیات موجود ہیں وہ اپنی تسکین چاہتے ہیں انہیں حلال و حرام سے کوئی غرض نہیں
ایمان مجھے روکے ہے تو کھنچے ہے
کعبہ مرے پیچھے ہے کلیسا مرے آگے!
ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ
پنجاب یونیورسٹی کے ایک استاد کو ہتھکڑیاں ڈالی گئی تو بہت شور مچا کہ اساتذہ کی نے حرمتی کی جا رہی ہے۔
یہ ڈیرہ اسماعیل خان کے ایک شیخ الحدیث کو ہتھکڑیاں ڈال کر گرفتار کیا گیا۔ اب کون بولے گا؟
نوٹ: ان کا تعلق ٹی ایل پی سے نہیں ہے۔
تتلیوں کے موسم میں نوچنا گلابوں کا
ریت اس نگر کی ہے اور جانے کب سے ہے
دیکھ کر پرندوں کو باندھنا نشانوں کا
ریت اس نگر کی ہے اورجانے کب سے ہے
شہر کے باشندے بو کے بیج نفرت کا
انتظار کرتے ہیں فصل ہو محبت کی
چھوڑ کر حقیقت کو ڈھونڈنا سرابوں کا
ریت اس نگر کی ہے اورجانے کب سے ہے
شادی کے بعد بیٹیاں زیادہ دن میکے رہ ہی نہیں سکتی ۔۔۔ بیٹیاں بہت بڑا دل کرتی ہے سچ میں ۔۔۔زندگی کا ساتھی اور گھر والے اچھے ہوں تو زندگی گزارنا نسبتاً آسان ہو جاتا ہے۔۔۔۔۔
آللہ پاک سب بیٹے اور بیٹیوں کا نصیب اچھا کرے آمین
یہ منافق اللہ کے ساتھ دھوکہ بازی کر رہے ہیں حالانکہ در حقیقت اللہ ہی نے انہیں دھوکہ میں ڈال رکھا ہے جب یہ نماز کے لیے اٹھتے ہں تو کسمساتے ہوئے محض لوگوں کو دکھانے کی خاطر اٹھتے ہیں اور خدا کو کم ہی یاد کرتے ہیں (142) سورہ النساء
انسانوں سے تو اسکو کچھ بھی نہیں ملنا اور نہ ہی کسی قسم کی سہولتیں اور نہ ہی کوئی صلہ ۔۔۔اللہ کی نظر میں وہ اونچا ضرور ہوگیا ہے کہ اپنی نوکری سے بے وفائی نہیں کی ۔۔۔۔