جو وہ کہتا تھا وہ اس نے کرکے دکھائے
محبت رسول میں اس نے مر کے دکھایا
اور میں یہاں کہنا چاہوں گا
مرا وہ نہیں مر تو آمۃ مسلمہ گئی ہے
جسے بیٹیاں لٹتی ہوئی دیکھ کر بھی لڑنا نہیں آیا
@ImranKhanPTI@OfficialDGISPR
مصطفی نواز کھوکھر بھی لنڈے کا لبرل ثابت ہوا ہے ایک فرد پر واویلا مچانے والا پورے معاشرے کو تباہ کرنے والے عناصر کی مذمت نا کر سکا گویا وہ سارا بھی اصلا کسی مورال ویلیو پر نہیں تھا ورنہ اخلاقیات اور معاشرتی اقدار کی تو دھجیاں اڑائی گئیں اور رعب مولویوں پر ڈالنے کی کوشش کی ہے