اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔ ان کے مقاصد بالکل واضح ہیں۔ جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، لیکن اس ملک کے ججز کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ عمران خان
#pakistan @ImranKhanPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
بیٹی آسڑیلیا سے پاکستان آئی اور “سب دی ماں “ کی گڈ گورننس کی بھینٹ چڑھ کر زندگی سے محروم ہو گئی! یوسف سعید
@YousafSaeedPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
آپ بتائیں عمران خان کس چیز سے Step back کریں؟ عمران خان آزاد عدلیہ چاہتے ہیں، کیا اس سے step back کریں؟ عمران خان نے کہا شفاف انتخابات قوم چاہتی ہے، کیا اس سے ��یچھے ہٹنا ہے؟ آپ قوم سے پوچھیں عمران خان کس چیز سے پیچھے ہٹیں؟ عمران خان جیل میں اس لیے ہیں کہ وہ ڈیل نہیں قبول کررہے، وہ کہتے ہیں میں اپنے ملک اور اپنی قوم کے لیے کھڑا ہوں اور کھڑا رہوں گا۔۔۔ علیمہ خان
#pakistan @Aleema_KhanPK
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
حق کی فتح یقینی ہے، ظلم ہمیشہ نہیں رہتا دعا، اتحاد اور جدوجہد سے نیا پاکستان اور عمران خان کا پاکستان ��رور بنے گا۔
پی ٹی آئی سوشل میڈیا کا مقابلہ 40 ارب روپے لگا کر بھی نہیں کیا جا سکا تو 40 روپے کے گفٹ پر ناچنے والے ٹک ٹاکر کیا مقابلہ کریں گے؟ ایسی سوچ پر تہاڈا دھر فٹے منہ۔ عمر جٹ
#pakistan@UmarJavaidJutt
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
امیر مقام کمپین کر رہا ہے، آصفہ زرداری، بلاول زرداری سب کمپین کے لیے آ رہے ہیں، لیکن تحریک انصاف کو اجازت نہیں ہے، تو بہتر ہے ہمیں گولیاں ماری کر ختم کر دیں، آپکو زرداری، بلاول چور مبارک، اور انکو آپ مبارک۔ سابق وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید
@AbdulKhalidPTI#pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
"عمران خان کو بات چیت کے ذریعے کسی قسم کی ریلیف اس لیے نہیں دی جا سکتی کیونکہ وہ نہ تو نواز شریف ہے اور نہ زرداری ہے ۔عمران خان کی لوگوں کو ہلکی سے جھلک بھی نظر آگئی تو وہ چپ کرکے بنی گالہ نہیں بیٹھے گا۔اصل مسئلہ یہ ہے کہ عوام عمران خان کے ساتھ ہے ، اس لیے اس��یبلشمنٹ انہیں چھوڑنے کا خطرہ مول نہیں لے سکتی ۔ یہی اسٹیبلشمنٹ کیلئے سب سے بڑی تھریٹ ہے "۔ مطیع اللہ جان
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں