@soulat_pasha یہ بہت خوبصورت بات کہی آپ نے لیکن پرابلم یہ ہے کہ اگر لوگ ہنر مند ہی بن گئے تو فنڈز کس کے نام پر لیں گے یادیں جی او کیسے رجسٹرڈ ہوگی لوگوں کے لئیے کام کرنے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کیسے ہونگی
سب سے بڑھ کر لوگ عزت سے روزگار حاصل کریں گے تو لوگوں کی چاپلوسی کون کرے گا
شکر ہے اللہ تعالٰی کا آئی ایم ایف کی عینک کو اشرافیہ نظر آئی ان کے جھانسے نظر آئے کہ کس باریک واردات سے کرپشن کرتے ہیں ورنہ ساری زندگی یہ پٹرول اور بجلی کی قیمتوں کا ہی رونا روتے رہے ہیں
اصل خبر یہ ہے IMF کے رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ طاقتور لوگوں نے دونوں ہاتھوں سے ملک لوٹ کر کرپشن کے نئے ریکارڈ قائم کئے ہیں
سوشل میڈیا اس پر ضرور بات کریں 🔥
بریکنگ نیوز 🚨
قاسم خان نے پوری دنیا کو بتا دیا!!
کل رات عمران خان کی بہنوں کے ساتھ ظلم و جبر کیا گیا ہے!!
پوری دنیا دیکھ رہی ہے!! عاصم منیر ذہنی مریض ہے!
سب کو معلوم ہے کہ عمران خان بشری بی بی کے قریب تھے۔۔ لگتا ہے کہ لوگوں کو اس بات سے بھی چڑ ہے کہ عمران خان اپنی بیوی کے قریب کیوں یے۔۔۔ اگر اپ نہیں ہے تو یہ اپکا مسلہ ہے۔۔۔ جس طرح شاہ زیب خانزادہ کی بیوی کی عزت ہے اس طرف بشری بی بی کی بھی ہے۔۔۔ منصور علی خان
پاکستان کی بیوروکریسی کے پاس شاید بس ایک ہی ٹاسک ہے سبزی منڈی کے چکر لگا کر ویڈیو بنواتے رہو
اتنے مشکل امتحان پاس کر کے اتنی محنت کر کے جب آفیسر بنتے ہیں تو بجائے یہ کہ ان کی قابلیتوں سے فائدہ اٹھایا جائے بلکہ انہیں ٹک ٹاک بنا کر مریم نواز کی خوشامد پر لگا دیا جاتا ہے
گوجرانوالہ سبزی و فروٹ منڈی میں گزشتہ نو برس سے بولی سڑک پر ہونے کی وجہ سے 100 سے زائد گردونواح ديہاتوں کا رستہ رکتا تھا۔ وزيراعلی پنجاب مريم نواز کی ہدايت پر نو ايکڑ اراضی پر منڈی کی توسيع کی گئی اور آڑھتيوں اور شہریوں کا ديرينہ مسئلہ حل کردیا گیا۔
@MaryamNSharif
خان صاحب یہ مردہ قوم، نواز شریف اور زرداری کو deserve کرتے ہیں، اس قوم کے لئے مزید قربانیاں نہ دیں، مزید تکالیف برداشت نہ کریں کیونکہ یہ قوم نہیں بلکہ تماش بین ہیں۔
ضد چھوڑے اور اپنی باقی زندگی آرام سے گزارے 💔
مجھے لگتا پاکستان میں سارے مسائل حل ہو گئے ہیں ہر طرف دودھ اور شہد کی نہریں بہ رہی ہیں
جو پروگرام چلانے کے لئیے اس جیسے گھٹیا مواد کی ضرورت پڑ گئی
شاہزیب خانزادہ کو اپنے آپ سے بھی معافی مانگنی چاہیے شیشے گھٹیا پروگرام کے لئیے
بیرسٹر گوہر اور شہزاد اقبال سے گزارش ہے کہ :
میں شاہ زیب کے واقعے کی مزمت کرنے اور ایک قدم آگے جا کر ان سے معافی مانگنے کو تیار ہوں۔
وہ صرف ایک کام کریں۔ جو اس کلپ میں کہا اس پر قوم کی تمام ماؤں بیٹیوں اور بہنوں سے معافی مانگیں۔ ندامت کا اظہار کر دیں۔
جس بربریت کا مظاہرہ ہورہا ہے ان بہنوں کے ساتھ اور جس بےحسی کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے اس پر الفاظ بھی نہیں ہیں
بس اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ اللہ ان بے گناہ بہن بھائیوں کی آزمائش ختم کردے
اور جس طرح ظالموں نے عورتوں کا تقدس پامال کیا ہے انکو بھیانک انجام تک پہنچا
خان صاحب کے نام،
آپ نے ہمیشہ کہا، ملک بھی میرا فوج بھی میری
غلط کہا،
ہماری اداروں سے کوئی لڑائی نہیں،
غلط کہا،
اداروں میں کام کرنے والے ہمارے اپنے ہی ہیں
غلط کہا،
سب کے سب برے نہیں یہ صرف چند لوگ ہیں
غلط کہا،
عدالتیں انصاف دیں گی،
غلط کہا،
یہ سب ایک جیسے ہیں، یہ سب اس ظلم و زیادتی میں شامل ہیں،
ہماری لڑائی اس ملک کے اداروں سے ہی ہے جن کے پاس عام انسان کے لئیے کوئی انصاف کوئی نظام کوئی وسائل کوئی ہمدردی نہیں،
ہماری لڑائی اُس قابض معافیا سے ہے جہاں آنے والے وقت میں ہمیں اپنا مسلمان ہونا بھی ثابت کرنا پڑے گا،جو کہ شروع ہو چکا ہے۔
خان صاحب،
حقیقی آزادی قابض مافیا سے قبضہ واپس لینے کی لڑائی ہے،جس کے لئیے ہم کھڑے ہوئے۔ جس کے لئیے ہم نے آپکا ساتھ دیا،
آپ نہیں مگر ہم عوام انکے خلاف ہیں،
یہ ہمارے نہیں ہیں کیونکہ یہ زبردستی اپنے پسندیدہ غلام ہم پر قابض کر کے ہمارے مخالف کھڑے ہیں۔
میں بحیثیت ایک پاکستانی شہری ایک پاکستانی بیٹی اس نظام کو ان اداروں کو مسترد کرتی ہُوں جو پاکستان کے عوام کے حقوق کے مخالف ہر معاملے سے جڑے ہیں۔ اس ملک کا جو بھی جتنا بھی بڑا معاملہ نکالو چاہے وہ "دین ہو یا دنیا" وہ اداروں سے جڑا ہے۔ کیوں؟
کیوں کے یہاں جس کے پاس جتنا بڑا عہدہ ہے وہ اتنا ظالم اور اتنا بڑا مفاد پرست ہے۔ انہوں نے اپنے لئیے ہر شے بیچی ہے حتی کہ مذہب بھی۔
یہ ایک مکڑی کا جال ہے جسے جرات اور ایمانداری سے توڑنا پڑے گا،
انکے خلاف جنگ اصل جہاد ہے۔
جہاں انصاف نہ رہے وہاں بغاوت فرض ہوتی ہے۔
میں یہ نہیں کہتی کہ سب ٹھیک ہوگا اور ہم جیتیں گے،
مگر ہم کوشش کریں گے، ہم لڑیں گے،
ہم درست کر سکے یا نہ کر سکے مگر اس نظام کو برہنہ کر کے اتنا کمزور کر دیں گے کہ ہمارے بعد آنے والے کسی ایک مسلمان کسی ایک عام انسان کی ضرب سے یہ سارا نظام گِرے گا، ضرور گِرے گا۔
ان شاہ اللّٰہ
پاکستان زندہ باد، عمران خان زندہ باد۔
عمران خان کو توڑنے کے لئے جتنے کریکٹر لانج کئے گئے عائشہ تسکیں بھی انھی میں سے ایک ہےجبکہ بشری بی بی کا واحد گناہ صرف خان صاحب سے شادی ہے اسکے بعد سے انہوں نے بدترین کردار کشی برداشت کی ہے
اور ابھی تک قید میں ہیں
ایسی عظیم خاتون کو ہم سلام پیش کرتے ہیں
عمران خان کے جتنے مخالفین ہیں بہت خوش ہیں کہ بشرا تسکین نے عمران خان کی زوجہ پر کیچڑ اچھالا اور ان کے بارے میں نازیبا گفتگو کی لیکن اگر وہ اس میں خوش ہیں تو انہیں اس کی تاریخ کا علم ہونا چاہیے....
بشرا تسکین وہ خاتون ہیں جنہوں نے پاکستان کے فخر جناب عبدالقدیر خان کو ""ذلیل باپ"" کہہ کر پکارا اور ان کے خلاف مقالہ تحریر کیا
بشرا تسکین وہی ہیں جنہوں نے اسلام کو (شدت پسند) مذہب کہہ کر پیش کیا یہ وہ خاتون ہیں جو مسلمانوں کو شدت پسند کہتے ہیں اور پاکستان کے فخر جناب عبدالقدیر خان کو ذلیل باپ کہہ کر بلاتی ہیں تو ایسی خاتون کے مقالے کو اکنامس نے شائع کیسے کیا ..؟
بشرا تسکین کی اوقات ایک ملازمہ سے زیادہ نہیں معروف مصنف اور صحافی اوون بینیٹ جونز کے ساتھ کام کیا ہوا ہے جنہوں نے کتابیں لکھی ہیں
بھٹو خاندان: پاکستان میں اقتدار کی جدوجہد پاکستان: طوفان کی آنکھ ٹارگٹ برطانیہ اور ہائی جیک
ان کے نظریہ پاکستان کو اگر پڑھیں تو وہ بہت سادہ ہے کہ پاکستان کے تمام مسائل کی جڑ ان کے نزدیک مذہب ہے ان دونوں کا مشترکہ بیانیہ یہی ہے کہ ان سب کی جڑ نظریہ اسلام ہے
بشرا تسکین جیسی کھٹیا اور ناپسندیدہ خاتون سے اور کیا توقع کی جا سکتی ہے میرے خیال میں ان کی بات پر ان کے نظریاتی اثرات انہی تک محدود ہیں
جس ہمت اور حوصلے کے ساتھ انکل اپنی بیٹیوں کے لئیے لڑ رہے ہیں یہ کوئی چھوٹی بات نہیں
جس مشکل سے یہ گھرانا گزر رہا ہے اور جس ہمت سے برداشت کر رہا ہے وہ قابل تحسین ہے
عظمی بخاری جس کریکٹر کی بی بی ہے میں اگر اس کی بات کروں تو مجھے شرم اتی ہے یہ پیپلز پارٹی کے افس فیصل ٹاؤن میں کیا کچھ کرتی رہی ہے
عظمی بخاری کی اگر تربیت ہوتی تو اس طرح کی ویڈوں بنی نہ ہوتی
۔والد صنم جاوید
https://t.co/uq6EKsgKKj
محترم ڈاکٹر عارف علوی صاحب ،
27 آئینی ترامیم کے بعد بطور سابق صدر پاکستان اب آپ کو بھی مکمل استشنیٰ مل چکا ہے اور پاکستان میں اب آپ کو پوری آزادی اور قانونی و آئینی تحفظ حاصل ہے
پی ٹی آئی کی موجودہ صورتحال سب کی سامنے ہے کہ لیڈرشپ کو ہر طرف مقدمات و رکاوٹوں کا سامنا ہے چانچہ اب آپ سے امید ہے کہ کھل کر اپنا سیاسی و تنظیمی رول ادا کریں اور پارٹی کو لیڈ کریں ۔
اس لیے نہایت احترام سے عرض ہے کہ اب کبھی کبھار اظہار یکجہتی کے لئیے اڈیالہ بھی جائیں اور عملی میدان میں آئیں ۔ خان صاحب نے آپکو ملک کے سب سے بڑے مسند پر بٹھایا آج وہ مشکل میں ہیں تو اپنا حق ادا کریں کہ اس وقت آپ واحد شخصیت ہیں پی ٹی آئی میں جن کو پاکستانی جنگل کے قانون میں مکمل آزادی و استشنیٰ حاصل ہے ۔۔دعا گو
@ArifAlvi@PTIofficial
@MNasAwan555 بہت خوبصورت ٹائم تھا وہ کارٹون دیکھنے کے لئیے کتنی ڈانٹ کھانی پڑتی تھی امی کی
اور اسکول بھی پیدل جانا ہوتا تھا وہ لیٹ ہونے کی الگ سزا ملتی تھی 😍