برادر اسلامی ملک کا ابنِ حرمز بند کر دینا کمزور ایمان کی صریح نشانی ہے، جبکہ بدترین مشرکین ہمارے لیے قبلۂ اول کھول رہے ہیں٫ جس سے دینِ اسلام کی حجت بالکل تمام ہو جائے گی۔ تحقیقاتی صحافی انصار عباسی
عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی۔ اس کے دور میں عورتوں کا لحاظ کیا گیا، نہ بچوں اور بزرگوں پر رحم کھایا گیا۔ عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر سکتا ہے۔ اس وقت ملک میں صرف ایک شخص عاصم منیر کا حکم چل رہا ہے، جس کی وجہ سے ملک سے اخلاقیات کا جنازہ نکل گیا ہے۔
کپتان - عمران خان، 4 نومبر 2025