Imran Khan’s sons, Sulaiman and Kasim Khan, tell Al Jazeera they are increasingly worried about their 73-year-old father after hearing he is “agitated” and suffering from “severe anxiety.”
PCB is such a shameless cricket board, first they said, If Sky Sports telecast the interview of Imran Khan's sons, we won't play
Meanwhile, Sky Sports telecasted the interview and Pakistan is playing the Lord's Test
If a clown had a face, the PCB would be it's prime example🤡
جاوید میانداد صاحب عمران خان کے لئے بات کرتے ہوۓ رو پڑے۔ کوئی بھی شخص جو عمران خان کو جانتا ہے وہ یہ ماننے کو تیار نہیں کہ عمران خان کرپٹ آدمی ہے۔ سب کو معلوم ہے کہ وہ صرف مفاد پرستوں کی راہ میں رکاوٹ ہے۔ صرف نہ جھکنے کی قیمت چکا رہا ہے۔
ہم نے والد کو تین سال سے نہیں دیکھا ، ان کا رابطہ کسی بھی انسان سے منقطع ہے اور یہ چیز ان پر اثرانداز ہو رہی ہے جو ہمارے لئے سب سے زیادہ تشویش کی بات ہے کیونکہ میں نے اور سلیمان نے ہمیشہ اپنے والد کو مضبوط اور باوقار شخص کے طور پر دیکھا ہے اور اب یہ کہا جانا کہ ان کا بلڈ پریشر بڑھا ہے وہ اضطراب میں ہیں انکی دل کی دھڑکن بھی تیز ہے۔ یہ سب کچھ نارمل نہیں ہے ، قاسم خان
The sons of former Pakistan PM Imran Khan have spoken to Al Jazeera about their father’s worsening health in prison. Kasim and Suleiman Khan are demanding authorities allow access to independent medical treatment.
Imran Khan’s sons have accused the Pakistani government of “blatantly trying to kill” the jailed former prime minister and cricket captain.
Khan, 73, has been in jail in Pakistan for the past three years because of a string of allegations that followed his ousting as prime minister in August 2022 ⤵️
https://t.co/H2VqDtskAH
“It would be amazing to have our father around but I don’t think it would he fair to the people of Pakistan to rid them of what he’s trying to do and has been doing for them.” - @Kasim_Khan_1999#FreeImranKhan
I’m just so impressed by the bravery of these boys. They take after their father @ImranKhanPTI and though he has been locked away in inhumane, life threatening isolation and will not have seen their many interventions, I know he would be so proud to see them fighting for justice
عدالت کا حکم تھا الشفا میں مکمل چیک اپ۔
خالی گاڑیاں الشفا بھیج کر، عمران کو پمز لے جایا گیا۔
جہاں انکا BP چیک ہوا جو 120/80 تھا۔
اور ایک انجیکشن لگا۔
اس دوران بہن سے 5 منٹس گفتگو ہوٸی۔
اور واپس قید تنہاٸی والے ٹارچر سیل منتقل
#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام#خان_کی_واپسی_ناگزیر_ہے
یہ لوگ میرے ساتھ بہت ظلم ررہے۔
انجیکشنز لگا رہے۔
میرے سر میں کچھ ہوتا ہے۔ پھٹ رہا ہوتا ہے۔
میں انکو کہتا ہوں یہ نہیں سنتے۔
شروع سے زبردستی انجیکشن لگاتےآرہے۔
آنکھ خراب ہوگی۔
جیسے مصر کے مرسی کو مارا تھا ویسے مارنا چاہتے ہیں مجھے۔
عمران خان کی علیمہ خان سے 10 ماہ بعد ملاقات
عدالت کا حکم تھا الشفا میں مکمل چیک اپ۔
خالی گاڑیاں الشفا بھیج کر، عمران کو پمز لے جایا گیا۔
جہاں انکا BP چیک ہوا جو 120/80 تھا۔
اور ایک انجیکشن لگا۔
اس دوران بہن سے 5 منٹس گفتگو ہوٸی۔
اور واپس قید تنہاٸی والے ٹارچر سیل منتقل
یہ لوگ میرے ساتھ بہت ظلم ررہے۔
انجیکشنز لگا رہے۔
میرے سر میں کچھ ہوتا ہے۔ پھٹ رہا ہوتا ہے۔
میں انکو کہتا ہوں یہ نہیں سنتے۔
شروع سے زبردستی انجیکشن لگاتےآرہے۔
آنکھ خراب ہوگی۔
جیسے مصر کے مرسی کو مارا تھا ویسے مارنا چاہتے ہیں مجھے۔
عمران خان کی علیمہ خان سے 10 ماہ بعد ملاقات