Ma nay aj tak kpk ma dubara kase ki hakoomat ati howe nhi dakhi wahid @PTIofficial hi hain jo a rhe hain tho is nay kch Acha kia hoga na plzz support PTI
#please_support_IK#and_support_your_future
Please agar ko acha tho RETWEET kren @haya5415 @daPakistaniKhan @Minahil_PTI1
In Tirah Valley, thousands from the Qambar Khail tribe, led by tribal elders, are marching peacefully towards militant hideouts—holding the Quran over their heads and waving white flags—pleading for peace and urging extremists to leave their land.
مجیب الرحمن شامی کی صحافت سے لاکھ اختلافات سہی لیکن یہاں انھوں نے حوالدار منیب فاروق کو پُورا ایک گز لمبا ہاتھ دیکر پچیس کروڑ عوام کی ترجمانی کردی !!!✊🔥
My father, former Prime Minister Imran Khan, has now spent over 700 days in prison - held in solitary confinement. He is denied access to his lawyers, not allowed visits from his family, fully cut off from us (his children), and even his personal doctor is refused entry. This is not justice. It is a deliberate attempt to isolate and break a man who stood for rule of law, democracy, and Pakistan.
“میں ساری زندگی جیل کی چکی میں گزار لوں گا لیکن فرعونیت اور یزیدیت کے سامنے نہیں جھکوں گا!!
قانون کی حکمرانی میری تحریک کا مرکزی مقصد ہے، جس سے ہم جنگل کا قانون ختم کریں گے-
جب سیاسی جماعت پر تمام دروازے بند کر دئیے جائیں ان پر ظلم کیا جائے، عدلیہ آزاد نہ ہو تب ان کے پاس سوائے پر امن احتجاج کے کوئی دوسرا راستہ ��ہیں بچتا۔
میں اپنی پارٹی، کارکنان اور سپورٹرز کو ہدایت کرتا ہوں کہ آپ سب لوگ ایک بھرپور ملک گیر تحریک کے لیے تیار ہو جائیں۔ اس بار صرف اسلام آباد نہیں پورے پاکستان کی کال دوں گا-
پارٹی کے تمام لوگوں کو پیغام دینا چاہتا ہوں آپ میں سے کوئی بھی “الیکٹیبل” نہیں ہے۔ آپ سب نظریے کے زور پر جیت کر آئے ہیں۔ مجھے سب کے بارے میں معلوم ہے کہ کون وکٹ کے دونوں اطراف کھیل رہا ہے، جو پارٹی احکامات پر عمل پیرا نہیں ہو گا اس کی جماعت میں کوئی جگہ نہیں ہو گی۔ مجھے جب بھی موقع ملا پارٹی انتخابات کرواؤں گا۔ پارٹی میں الیکشن کروانا ناگزیر ہے تاکہ ورکرز اوپر آ سکیں۔
نو مئی صرف آدھے گھنٹے کا کیس ہے۔ اس کی سی سی ٹی وی فوٹیج چرانے والے ہی اصل ذمہ دار ہیں اگر وہ سمجھتے ہیں کہ پاکستان تحریک انصاف نے نو مئی کیا تھا تو CCTV فوٹیجز سامنے لے آئیں۔
پولی گرافک ٹیسٹ تو شہباز شریف کا ہونا چاہیئے اور اس سے پوچھنا چاہئیے کہ وہ فارم 47 سے آیا ہے یا 45 سے۔
میں پاکستان کا سابق وزیراعظم ہوں، جس کے لیے جیل میں علیحدہ کیٹیگری ہوتی ہے لیکن مجھے جیل میں عام قیدیوں والی سہولیات بھی نہیں دی گئیں- مجھے جیل کے جس سیل میں 22 ماہ سے قید کیا ہوا ہے وہ ایک “چکی” ہے۔ اسی ملک میں چوروں کو وی وی آئی پی سیل میں رکھا گیا جو کسی “سویٹ”سے کم نہیں تھے۔
یہاں جنگل کا قانون نافذ ہے اور ایک کرنل کے کہنے پر تمام عدالتی احکامات ہوا میں اڑا دئیے جاتے ہیں- میرے بچ��ں سے میری بات نہیں کروائی جاتی، میری بہنوں کو مجھ سے ملنے نہیں دیا جاتا۔ میری کتابوں سے پتہ نہیں کیا مسئلہ ہے کہ ڈھائی ماہ سے مجھ تک کوئی کتاب نہیں پہنچنے دی گئی، صرف وہی کتابیں دی جاتی ہیں جو پہلے ہی پڑھ چکا ہوں- میں ایک سیاسی جماعت کا سربراہ ہوں لیکن میری جماعت کے لوگوں کو مجھ سے ملنے کی اجازت نہیں دی جاتی حالانکہ ان کے پاس عدالتی احکامات موجود ہوتے ہیں-
صرف مجھے اذیت دینے کے لیے میری اہلیہ کو سزائیں سنائی گئیں اس سے زیادہ گھٹیا پن کیا ہو سکتا ہے۔ ایک ہفتے میں میری اہل خانہ یا وکلاء سے صرف 30 منٹ کی ملاقات کروائی جاتی ہے۔ میری اہلیہ پر صرف سہولت کاری کا جھوٹا الزام تھا جو ثابت بھی نہیں ہو سکا۔
کل ہائی کورٹ کے باہر ہونے والے احتجاج میں تمام اپوزیشن اراکین لازمی شرکت کریں۔چھبیسیوں ترمیم کے بعد عدلیہ بلکل مفلوج اور بےاثر ہو چکی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کا چیف جسٹس بارہا وعدے کر��ے کے باوجود بھی ہمارے کیسز نہیں لگا رہا-
سپریم کورٹ نے ملٹری ٹرائل کے حق میں فیصلہ دے کر اپنے ہی عدالتی نظام پر عدم اعتماد کر دیا ہے-
بھارت کے جواب میں ہماری فورسز خصوصاً پاک فضائیہ نے زبردست جواب دیا ہے اور پور�� قوم نے بھی ساتھ دیا۔ میں جیل میں مقید ہوں مگر یہاں بھی لوگوں نے پاکستان کے جواب پر خوشی منائی۔”
اڈیالہ جیل میں ناحق قید سابق وزیراعظم عمران خان کی دوران ٹرائل کارکنان، وکلأ اور صحافیوں سے گفتگو اور سوالات کے جوابات
قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی میں شرکت کیلئے تحریک انصاف کے اراکین پارلیمنٹ کے نام۔
عامر ڈوگر سے لے کر زرتاج گل تک، علی محمد خان سے لے کر شبلی فراز تک، سب کے سب بزدل، کمپرومائزڈ اور دو نمبر لوگ۔
جنید اکبر خان جو کہ خیبرپختون کا صدر بھی ہے، کور ٹیم کا رکن بھی ہے، اس کا نام شامل نہیں کیا گیا کیونکہ وہ عمران خان سے ملاقات کے بغیر کمیٹی میں شرکت کا حامی نہیں تھا۔
تحریک انصاف کی موجودہ قیادت معدومیت کی طرف گامزن ہے اور امکان ہے کہ اگلے الیکشن میں اس لسٹ میں موجود اکثر لوگ اپنی سیٹیں ہار جائیں گے!!!
”انیس ستی کا بوڑھا والد، جسکا ایک بیٹا ریاست نے ناحق مار دیا اور اب دوسرا بیٹا، جو اُس مقدمے کا مدعی ہے، غائب کردیا۔ بات یہاں نہیں رُکی، اُسکے کزن کو بھی اُٹھا کر لے گئے ہیں۔ یہ سب دباؤ کیس کی پیروی سے روکنے کیلئے ڈالا جارہا ہے۔ ابھی ہم اس بات پر پری��ان تھے کہ ایک اور شہادت کی خبر مل گئی۔ اٹک سے پی ٹی آئی کے دیرینہ کارکن ادریس، وہ جب احتجاج میں شامل تھے، جب گولی لگی اور پھر گاڑی میں منتقل کیا گیا، سب ویڈیو شواہد موجود ہیں۔ میں سوچتی ہوں کہ کیسے آپ نے بےگُناہ لوگوں پر گولی چلا دی؟ آپ کے ہاتھ کیوں نہیں کانپے؟“ ثمینہ پاشا @pasha_samina
#گولی_کیوں_چلائی
26 نومبر کو جو آئے تھے، وہ پاکستانی تھے، معصوم تھے، نہتے تھے۔ تم نے نشانے باندھ کر مارا، یہ بھی نہ سوچا کہ ان کی بھی ماں ہے، بیوی ہے، بچے ہیں۔ تو سوال تو ہو گا کہ #گولی_کیوں_چلائی
What planet is @CMShehbaz on? His country is on the brink of civil war, #Islamabad is under lockdown; he’s keeping @ImranKhanPTI illegally in prison; at least three people have been martyred during a peaceful protest & he’s tweeting like some village idiot about how happy clappy he is. #PakistanUnderFascism
When the @GovtofPakistan Interior minister sounds like a mafia boss. The people need to rise up & resist like the #Bangladeshstudents did. Let’s get rid of this corrupt govt. @MohsinnaqviC42 shame on you.
Asim Munir deploys the army against the Pakistani people to rescue the establishment from the people.
Asim Munir has deployed the army against Pakistan itself.
پنجاب پولیس نے میری گاڑی کو آگ لگا دی ہے میں غریب آدمی ہوں گاڑی چلا کر اپنے بچوں کا پیٹ پالتا ہوں،میں پہلے سمجھتا تھا پی ٹی آئ والے غلط ہیں لیکن اب مجھے سمجھ آ گئی ہے پی ٹی آئ والے بلکل ٹھیک ہیں،پنجاب پولیس نے میرے سامنے گاڑی کو آگ لگائی،غریب شہری کی دہائ
Breaking🛑
فوٹیج ا گئی ہے جس لینڈ کروزر نے رینجرز اہلکاروں کو کچلا وہاں ہی ٹی آئی کا دور دور تک کوئی کارکن یا قافلہ نہیں تھا۔
اس ثبوت کو سب پھیلا دیں اور محفوظ بھی کر لیں۔