بی بی @AseefaBZ کی شہید بینظیر آباد کے گاؤں آمد، جہاں انہوں نے سیلاب متاثرین کے گھروں کا دورہ کیا اور خواتین کو زمین کے مالکانہ حقوق کی اسناد دیں۔ یہ سب چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے وژن پر مبنی #SPHF پروگرام کا حصہ ہے، جس کے تحت 21 لاکھ موسمیاتی محفوظ گھر تعمیر ہو رہے ہیں۔
بلاول بھٹو نے بین الاقوامی میڈیا پر پاکستان کی شاندار ترجمانی کی، جو واقعی قابلِ تحسین ہے۔
یہ میں نہیں کہہ رہی، یہ پوری قوم تسلیم کر رہی ہے۔
میرا لیڈر میرا فخر! 🇵🇰🇱🇾
ایٹمی قوت سے میزائل ٹیکنالوجی تک، بھٹو خاندان نے وطن کو ناقابلِ تسخیر بنایا۔ چیئرمین @BBhuttoZardari نے عالمی سطح پر بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کرکے پاکستان کا مقدمہ لڑا، ہماری شیر افواج شہادت قبول کرلیتی ہیں مگر دشمن کے آگے جھکنا نہیں جانتیں، یہی عزم آج کی کامیابی کی بنیاد ہے🇵🇰
تعریف وہ جو مخالف کریں، حالیہ پاک بھارت کشیدگی میں چیئرمین @BBhuttoZardari کے کردار اور قابلیت کو پوری قوم نے سراہا! یہ پیپلزپارٹی کی تاریخ رہی ہے کہ قابلیت ذہانت اور محب وطنی میں اسکا کوئی ثانی نہیں۔❤️🖤💚
پاکستان زندہ باد🇵🇰
چیئرمین بلاول بھٹو نے قوم کو متحد کیا، بہادری اور ذہانت سے عالمی فورمز پر بھارت کو بےنقاب کیا، جھوٹے بیانیے کو للکارا، سچائی اور انصاف کا پرچم بلند کیا اور عالمی سطح پر پاکستان کی بے باک آواز بنے—پوری قوم کو آپ پر فخر ہے!💚🇵🇰
پاکستان زندہ باد!
@Umairsaleem67 Beautifully said! Every morning is a new chance to chase your dreams. Persistence and determination can lead to amazing things. Keep pushing forward!