آج ملا کنڈ کے لوگوں نے پشاور میں نئے ٹیکسوں کے خلاف مظاہرہ کیا اور آئندہ سے یہ ٹیکس نہ دینے کا اعلان کیا ، میڈیا پر یہ احتجاج نظر نہیں آیا تا کہ خان صاحب سازش کا الزام نہ لگا دیں لیکن عمران خان خود سڑکوں پر نکلنے سے پہلے انکا خیال کریں جو پہلے سے انکے خلاف سڑکوں پر نکلے ہوئے ہیں

Physiotherapy is an autonomous field and Physiotherapists are direct healthcare practitioner. We want our own Independent
#PakistanPhysicalTherapyCouncil