رسول مکرم رحمت دو عالم ﷺ کا ارشاد گرامی ہے
(صحیح البخاری:2966)
’’لوگو! دشمن سے مقابلے کی آرزونہ کرو بلکہ اللہ تعالیٰ سے عافیت مانگو۔ لیکن اگر دشمن سے مقابلہ ہو تو صبر کرو اورخوب جان لو کہ جنت تلواروں کے سائے تلے ہے".
#اپریشن_بنیان_المرصوص
انا لله و انا علیه راجعون
دنیا کے دو ارب مسلمانوں میں سے صرف یہ ایک 86 سالہ مسلمان زندہ تھا، جس نے خم ٹھونک کر استعمار اور سامراج کی سب سے بڑی طاقت کا نہ صرف انکار کیا بلکہ اپنی قوم کو مزاحمت کیلئے تیار کیا۔ محلات، پُر تعیش زندگی، شان و شوکت کو ٹھوکر مار کر درویشی کی زندگی گزاری، نہ کوئی بیرون ملک اثاثہ، نہ فیکٹریاں، نہ رئیل اسٹیٹ، پہلے بہو اور داماد شہید ہوئے اور پھر خود، وہ طاغوت کیلئے موت کا سایہ اور مستضعفین زمانہ کیلئے امید تھے، زندگی وہ ہے جو انہوں نے گزاری اور موت کی سعادت بھی وہ ہے جو انہیں طاغوت سے ٹکرا کر نصیب ہوئی نہ کہ کسی محل کے بستر پر۔ کچھ لوگ ایسی زندگی گزارتے ہیں کہ زندگی کو اُن سے گِھن آتی ہے لیکن خامنہ ای جیسے لوگ جب زندہ ہوں تو زندگی ان پر رشک کرتی ہے اور جب مریں تو موت بھی اشک بہاتی ہو گی
جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا وہ شان سلامت رہتی ہے
یہ جان تو آنی جانی ہے اس جاں کی تو کوئی بات نہیں
مرد آہن، مرد جرات و بہادری، مرد مسلمان، مرد مجاھد، سالار ملت جو امت مسلمہ کیلیے، عالم اسلام کیلیے فلسطین کے بےبس و لاچار بچوں کیلیے چٹان کیطرح کھڑے تھے آج ہم میں نہیں رہے ۔
انا للہ و انا الیہ راجعون
آج آیت اللہ خامنہ ای شہید ہوکر حسین علیہ اسلام کی شہادت کی سنت پوری کرکے فخر سے اللہ تعالی کے حضور پیش ہو گئے ہے۔
ڈھونڈوں گئے ہمیں ملکوں ملکوں
ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم
Once Imran Khan said.
We stand with Iran against unjust aggression. the U.S. should stop serving Israel’s interests and respect Iran’s rights. Dialogue, not war, is the way forward.
ڈی جی آئی ایس پی آر نے پاکستانی یوتھ کو فرنٹ لائین وارئیر قرار دے دیا۔
ڈیجیٹل دہشت گرد ، انتشاری ٹولہ تو اصل میں فرنٹ لائین وارئیر نکلے۔
شکر ہے آپکو احساس ہوا- یہ آپکے اپنے بازو ہیں۔ یہ ڈنڈے سے نہیں مانتے یہ پیار سے مانتے ہیں۔
عمران خان کو فوری رہا کریں
تاریخ ہمیشہ یاد رکھے گی کہ جب ملک کو ضرورت پڑی تو قوم فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہو گئی اور جب قوم حقوق مانگنے نکلے تو رات کے اندھیرے میں فوج نے سر پر نشانے باندھ کر نہتے لوگوں کو شہید کیا نماز پڑھتے نمازی کو کنٹینر سے گرایا گیا ۔