ایک مرتبہ ایک شخص نے کہا تھا کہ "یہ پڑھے لکھے بھی نہیں ہیں اور نہ یہ لوگ کوشش کرتے ہیں علم حاصل کرنے کی"
اس ایک شخص کو کاپی کرنے کیلئے یہ لوگ کیا کیا کر رہے ہیں ۔۔۔۔۔
#hinaparvez#absolutilynot#PakistanCricket
@RashidNasrulah ایک تو یہ پڑھے لکھنے نہیں ہیں دوسرا کوشش بھی نہیں کرتے ہیں بائیں ہاتھ کی جگہ دائیاں ہاتھ لگا رہا ہے ،،، اور مزے کی بات یہ ہے کہ یہ کام بھی کر گیا۔۔۔