پاک فوج کے جرنیل اتنے محب وطن ہیں کہ “نام نہ بتانے کی شرط “ پر یمن پر بمباری کی تصدیق بھی ایک غیر ملکی اخبار کو کر کردیے ہیں۔ اب صفائیاں دیتے پھریں اور جھٹلاتے پھریں۔
@RoymukhtarRoy کوئی بات غلط نہیں کہی آپ نے
مرچیں انکو کو لگی ہیں جو اس دھندے سے منسلک ہیں ورنہ آپ نے ہر مسلمان کو دین سیکھنے کا درس دیا ہے جو کوئی پیشہ ور دین کبھی نہیں کہے گا بلکہ اس بات پر گالی دے گا-
@DrMuradPTI@ImranKhanPTI Respected Sir
All cadres are upgraded or were awarded advance increments except Heads/Subject Specialists.
Would you please think of them?