پاپا اگر آپ اچھے ہیں تو اپنے ہی ملک کے معصوم شہریوں پر " گولی مت چلانا"، کیونکہ وہ بھی آپ کے بچوں کے مستقبل کو بھی بہتر بنانے کی جدوجہد کر رہے ہیں
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
رہنمائی فرمائیں
میں پچھلے تین دن سے مسلسل کوشش کر رہا ہوں اپنے بل کا QR کوڈ سکین کرنے کی لیکن ہر دفعہ ویب سائٹ پر ایرر آ رہا ہے اب مجھے بتائیں میں کیا کروں
@chafzal_isb@MaidahMuhammad میرے بھائی جان میں بھی ان علماء کی بات کر رہا ہوں بھائی میں بھی اس معاشرے کا حصہ ہوں ایمان کا تقاضا ہے کہ صحیح کا صحیح کہا جائے اور غلط کو غلط نام نا لیجیۓ وہ مجھے بھی پتہ ہے لیکن میری آپ سے مؤدبانہ گزارش ہے سارے علماء کو غلط نا کہیں
@chafzal_isb@MaidahMuhammad علماء کا کام دین کی اشاعت ہے عمل کرنا انسان کے اپنے بس میں ہوتا ہے 78سال سے قربانیاں بھی علماء دے رہے ہیں اگر آپ قرآن اور سیرت کے طالب علم ہے تو آپ کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد تو یاد ہو گا علماء انبیاء کے وارث ہیں
@chafzal_isb@MaidahMuhammad بہت اچھی بات ہے میرا آپ سے کوئی اختلاف نہیں میں بس اتنا کہہ رہا ہوں بجائے ہم صرف علماء کی طرف دیکھیں اور ہم کچھ نا کریں بحثیت مسلمان ہماری بھی زمہداری بنتی ہے اب ہم سب علماء کو بھی غلط نہیں کہہ سکتے
@MaidahMuhammad@chafzal_isb میں نے آپ کی پہلے بھی ایک پوسٹ پر کہا تھا قرآن ترجمے سے پڑھنا چاہیے اس میں کوئی شک نہیں لیکن قرآن جو سمجھنا اصل ہے اور اس پر عمل کرنا ہے آپ خود بتائیں کہ قرآن میں نماز کا حکم ہے اور یہ ہر مسلمان کے علم میں ہے اس کے باوجود کنتے لوگ عمل کرتے ہے
@chafzal_isb@MaidahMuhammad جب آپ نے قرآن ترجمے سے پڑھا ہوتا تو آپ کو اندازہ ہوتا کہ ہمارا کام ہی دین کی اشاعت ہے میرے بھائی جان گھر میں بیٹھ کر تنقید کرنا آسان ہے لیکن اس غلطی کو یا ان کاموں کو جو غلط ہو رہے ہیں ان کو جا کر ٹھیک کرنا بہت مشکل کام ہے
@chafzal_isb@MaidahMuhammad اللّٰہ نے مجھے خود تو فیق دی 4ممالک میں جانے کی اور اللّٰہ پاک کے فضل سے بہت سے لوگ مسلمان ہوے ہیں پانی کی گہرائی کا اندازہ باہر سے نہیں کرتے پانی کے اندر جانا پڑتا ہے جب آپ اپنی خرچے پر دین کی تبلیغ کریں گے تب پتہ چلے گا
@chafzal_isb@MaidahMuhammad میرا بھائی آپ مسلمان ہونے کے ناتے آپ نے کتنا دین کے لیے کام کیا ہے تنقید آپ کا حق ہے لیکن اس وقت جب آپ کوئی کام دین کے لیے کر رہے ہوں آپ نے بات کی تبلیغ جماعت کی تو میں آپ کو بتاتا چلوں میں بھی آپ کی طرح سوچتا تھا لیکن جب خود جماعت میں گیا تو پتہ چلا کہ دیں کا کام ہو رہا ہے