یہ کچھ اوورسیز پاکستانی خود کو اتنا ہیرو اور الگ کیوں سمجھتے ہیں؟؟؟ انکو کیا لگتا ہے صرف یہ ہی ٹیکس دیتے ہیں اور حلال روزی کماتے ہیں بس؟ دوسرے ملکوں میں تیسرے درجے کے شہری بن کے رہتے ہیں پر باتیں ایسی کرتے ہیں ہمیں جیسے ان سے بڑا گریٹ انسان ہی کوئی نہیں۔