3 مارچ 2016 کے غدار یہ بھی اقتدار کے نشے میں کچھ مہاجروں کو مرواکر اور بہت سو کو ڈرا کر دھمکا کر اپنے گروپ p.s.p میں شامل کرنے میں آگے آگے تھے ۔ مہاجروں کو ٹکڑوں میں بانٹنے میں یہ بھی پیچھے نہ رہے ۔ پر آج کا منجن ہے انکا بھی مہاجر اتحاد ضروری ہے ۔
یہ بھی کوٹہ سسٹم کی قسم ہے۔ ملیر، شاہ فیصل، بلدیہ، لانڈھی،کورنگی،دستگیر اور بقیہ کراچی میں بھی انسان بستے ہیں۔ 14 MNA بھی اس ہی شہر نے دیے اور پھر بھی امتیازی سلوک
@AliHZaidiPTI@ImranIsmailPTI@ArifAlvi