یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اسۡتَعِیۡنُوۡا بِالصَّبۡرِ وَ الصَّلٰوۃِ ؕ اِنَّ اللّٰہَ مَعَ الصّٰبِرِیۡنَ ﴿۱۵۳﴾
اے ایمان والو! صبر اور نماز سے مدد حاصل کرو ، بے شک اﷲ ( تعالیٰ ) صبر کرنے والوں کے ساتھ ہیں ۔
🌺السلام علیکم🌺
🌿صبح بخیر زندگی🌿
🍁کہتے ھیں 🎋جب قبولیت کا وقت آتا ھے🌻 اور خدا کی مرضی تمہارے حق میں ھوتی ھے، یا پھر نصیب میں لکھا تمھیں ملنا ھوتا ھے
🌹 تو اللہ فرماتا ھے:💕💕
☘️ #کن_فیکون
🌹ھو جا
اور پھر وہ ھو جاتا ھے 💞
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
”جنت میں ایک دروازہ ہے جسے ریان کہا جاتا ہے۔ روزہ رکھنے والوں کو اس کی طرف بلایا جائے گا، تو جو روزہ رکھنے والوں میں سے ہو گا اس میں داخل ہو جائے گا اور جو اس میں داخل ہو گیا، وہ کبھی پیاسا نہیں ہو گا“۔
(حدیث نمبر: 765سنن ترمذي
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
سدا خوش رہئے اور دوسروں میں خوشیاں بانٹتے رہئیے-اللہ پاک آپ سب کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دے-آمین-
#Ramazan
علامہ اقبال۔۔
اپنے اعمال سے ہے تیرا پریشان ہونا
ورنہ مشکل نہیں مشکل کا آسان ہونا
دونوں جہانوں پہ ہو حکومت تیری اےمسلم
اگر تو سمجھ جا��ے اپنا مسلمان ہونا
Aamir Mir Sherzai: "ہمارا عزم ہر بچہ سکول میں"حقیقت یا افسانہ..؟؟؟؟ تحریر...ایم اے بلوچ: https://t.co/hb7FcJO5Mp