@Parizaad_reborn ہجرت اللہ تعالیٰ نے فرض اسی لئے ہی کی تھی کہ حق و باطل ساتھ میں نہ رہے۔ اپنے ارادوں اور نیت سے ہی پتہ چلتا ہے کہ آپ حق کے ساتھ کھڑے ہیں یا باطل کے ساتھ۔
اللہ تعالیٰ ان بچیوں کی آبرو سلامت رکھے، یہ اندھیر نگری میں کھو جائیں گی۔
ایاک نعبد و ایاک نستعین.
@SdqJaan اور پی ایس ایل کیوں دیکھا جا رہا ہے؟ عوام کو بھوک ننگ سے زیادہ کرکٹ کی فکر ہے، اس دور میں کرکٹ بھی ایک فتنہ ہے جو حقیقی مسائل سے توجہ ہٹانے میں مدد کر رہا ہے۔ صدیق جان بھائی ویژن آپ کا بڑا ہے بڑے مسائل پر بات کریں۔ اللہ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو آمین 🙏
@Saminakhan4000 ایک اہم چیز ہے جیسے آپ نے نظر انداز کیا، ہدایت۔ جس کو اللہ تعالیٰ نے ہدایت دی ایسے لوگ عقل مند جاتے ہیں اور پھر اللہ پر ایمان لے آتے ہیں جن کو اللہ تعالیٰ نے دنیا و آخرت میں عزت بخش دی۔ ایسے لوگ اللہ تعالیٰ کی کسی بھی دی ہوئی نعمت پر شکر اور آزمائش پر صبر کرتے ہیں۔ یہی حقیقی محبت
یہ ہمارا نغمہ عمران خان کے نام ہے۔
ہم عمران خان کی آواز سننا چاہتے ہیں—فلسطین، ایران اور دیگر مسلم سرزمینوں کے بارے میں، جو ظلم، قبضے، جارحیت اور تقسیم کا سامنا کر رہی ہیں۔
ویڈیو بذریعہ @majidnext
یوٹیوب ورژن
👇👇
https://t.co/UDrTjblLah
بریکنگ نیوز 🚨
پی ٹی آئی آفیشل کا آمارات کو ویڈیو پیغام جاری کیا گیا ہے,
امارات میں سوشل میڈیا کے دو نوجوانوں کو اغواء کیا گیا ہے!!
اسکو پھیلائیں 🛑 یہ ضروری ہے!!
After much reflection, I have decided to resign from my position as Director of the National Counterterrorism Center, effective today.
I cannot in good conscience support the ongoing war in Iran. Iran posed no imminent threat to our nation, and it is clear that we started this war due to pressure from Israel and its powerful American lobby.
It has been an honor serving under @POTUS and @DNIGabbard and leading the professionals at NCTC.
May God bless America.
@zeshmohmand تھوڑا دیکھا تو اندازہ ہوا اے آئی ہے، پھر غور سے دیکھا تو لگا کہ حقیقت بھی ہو سکتی ہے ، پھر دو تین بار دیکھا تو اندازہ ہوا مجھے یہ دیکھ کر اچھا لگ رہا ہے۔ 😁
خدا کے لیئے امریکی فوجی اڈوں اور حرمین شریفین میں فرق رکھیں۔
اول الذکر کو مؤخر الذکر نہ بنائیں۔
تقدس حرمین شریفین کا ہے۔ امریکی اڈوں کا نہیں۔ کچھ خوف خدا کریں۔
@jacksonhinkle What are they thinking, by doing such foolish activities will reduce numbers of attacks? Indeed UAE doesn't care the attacks but the perception is created against them on social media they get burnt with. Holding truth, spreading lies is toxic the whole world.
@HNadim87 Pakistan's military likely following Zionist and becoming part of the genocide in Afghanistan. Every bomb they drop on civilian every fire they do at. They will answer for their evil deeds.