سابق معروف پاکستانی سفارتکار 🔥🔥
سندھ اور پنجاب کے لوگوں نے ہمیشہ غلامی کی زندگی گزاری ہے پہلے سکھوں کے غلام تھے سکھوں سے پہلے افغانوں کے غلام تھے سکھوں کے بعد انگریزوں کے غلام بنے۔ افغانوں کے خلاف پنجابیوں نے سازش کی اور رنجیت سنگھ کو سپورٹ کیا اور اس نے لاہور پر قبضہ کرلیا۔ انگریز جب جا رہے تھے تو یہ کہتے تھےکہ نہ جاو کیونکہ انکے ساتھ دل بہل گیا تھا۔ انگریزوں کے دور میں وڈیرہ شاہی قائم ہوئی اور بڑے بڑے خاندان پیدا ہوئے جو انگریزوں کے کتے نہلاتے تھے اور انگریز نے انکو بخشیش میں بڑی بڑی جاگیریں دیں اور آج یہ اسمبلیوں میں نظر آتے ہیں۔
مولانا فضل الرحمن نے 90 کی دہائی میں شہباز خیل کے ایک کچے مکان سے دوست کی کرولا گاڑی میں بیٹھ کر خدا کی زمین پر خدا کا نظام نافذ کرنے کے لئے اسلام آباد کی طرف سفر کرتے کرتے ہرحکومت سے اپنے حصہ وصول کرتے کرتے بھائی بیٹے اور سمدھی کو وزارت دلانے کے ساتھ ساتھ 15 کروڑ کی بلٹ پروف گاڑی اپنے لیے اور دیگر کروڑوں کی لگژری گاڑیوں کے ساتھ اٹک لکی مروت ڈیرہ ٹیکسیلا میانیوالی لاہور میں ہزاروں ایکٹر 81 ارب زمینیں اسلام آباد لاہور ڈیرہ میں عالی شان کوٹھیاں محلات مارکیٹیں پلازے بنا چکے ہیں۔۔
نہ کوئی کاروبار نہ خاندانی رئیس نہ کوئی ذریعہ آمدن ہے۔
لیکن اسلام کو بطور ہتھیار استعمال کر کے اپنے مفاد اور اپنی وزارت کے حصول کے لئے اپنے اہل و عیال کے ساتھ ابھی بہت کچھ حاصل کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔۔۔😓😡
مولانا فضل الرحمن نے 90 کی دہائی میں شہباز خیل کے ایک کچے مکان سے دوست کی ایف ایکس گاڑی میں بیٹھ کر خدا کی زمین پر خدا کا نظام نافذ کرنے کے لئے اسلام آباد کی طرف سفر کرتے کرتے ہرحکومت سے اپنے حصہ وصول کرتے کرتے بھائی بیٹے اور سمدھی کو وزارت دلانے کے ساتھ ساتھ 15 کروڑ کی بلٹ پروف گاڑی اپنے لیے اور دیگر 86 کروڑ لگژری گاڑیوں کے ساتھ اٹک لکی مروت ڈیرہ ٹیکسیلا میانیوالی لاہور میں ہزاروں ایکٹر 81 ارب زمینیں اسلام آباد لاہور ڈیرہ میں عالی شان کوٹھیاں محلات مارکیٹیں پلازے بنا چکے ہیں۔۔
اسرائیل میں قید 11000 فلسطینیوں کو 90 دن میں پھانسی دینے کا بل پاس ہونے پر پاکستان اور عرب حکمران گونگے ہو گئے ۔ جماعت اسلامی ' فضل الرحمان سمیت مذہبی علمبرداروں کی زبانوں کو لقوہ مار گیا
اس پر بھارتی اینکر روبیکا لیاقت نے وہ بولا کہ دل چیر کر رکھ دیا
ڈوب مرو بے شرمو
میں اختر مینگل کے حلقے سے ہوں ۔ انہوں نے وڈھ خضدار میں ایک اسکول بھی نہیں بنایا ۔ لیکن یہ رولز رائلس کی گاڑی پر سفر کرتے ہیں۔ یہ امریکہ میں 4 سے ساڑھے 4 لاکھ ڈالرز یعنی 10 سے 12 کروڑ روپے پاکستانی ہے۔ جبکہ یہاں پاکستان میں 35 سے 45 کروڑ روپے کی ہے ۔
خواجه سرا صاب!
درحقیقت ہمارے آباؤ اجداد نے آپ لوگوں کو پرامن ہندو سے منافق مسلمان بنا کر بہت بڑی غلطی کی ہے۔ مسلمان تو تم بن نہ سکے اور اپنے بزرگوں کا ہندو مذہب بھی کھو دیا.
So if TTP is removed.. BLA is completely wiped out and relations with India turn friendly… what exactly will the pakistan army sell to the public then?
How will that business model survive? 🥹
Pakistan may think bombing Kabul is a show of strength, but it might be the start of a war with no end.
Afghanistan doesn't have jets, but it has mastered guerrilla warfare for decades. When the dust settles, General Asim will escape to the United States and Sharif Family will find refuge in the United Kingdom, while the same Patwaris and Punjabis cheering civilian deaths today will pay the price tomorrow!
میں آیت اللہ علی خامنہ ای کے قتل کی وجوہات ڈھونڈنے ایران جا رہا ہوں۔ اور ثبوت اکٹھے کر کے ہی واپس لوٹوں گا۔ تب تک اپنی تینوں بیویاں سرمائے کی کمی کے شکار عمیری کے سپرد کرتا ہوں ۔ سید اقرار الحسن
پنجاب کبھی نہیں نکلے گا پنجاب کی تاریخ پڑھیں یہ ہمیشہ سے انگریزوں کا غلام رہا ہے باہر سے آنے والے ہر قابض کا تابع رہا ہے پاکستان انگریز کی غلامی میں رہے اسی لیئے تقسیم کے وقت پنجاب کے بڑے حصے کو پاکستان میں شامل کیا گیا فوج میں بھی پنجابیوں کو بڑا حصہ دیا گیا تاکہ وقت ضروت مغرب (انگریز) ریاست اور اسکی فوج کو اپنے مفاد میں استعمال کرسکے
🟥 کویتی صحافی فواد الہاشم:
جب میری ملاقات پاکستان کے سابق صدر جنرل ضیاء الحق سے ہوئی تو انہوں نے کہا: امریکیوں نے مجھ سے ایران کے خلاف جنگ کرنے کو کہا، مگر میں نے انکار کر دیا۔ جب کہ صدام حسین نے یہ پیشکش قبول کر لی۔
اسی وجہ سے صدر ضیاء الحق کو اپنے اوپر خطرہ محسوس ہوتا تھا۔ وہ اس خدشے کے باعث کہ کہیں امریکی اسے قتل نہ کر دیں، ہر فضائی سفر میں امریکی سفیر کو اپنے ساتھ لے جاتے تھے۔ لیکن آخرکار امریکیوں کو اسے امریکی سفیر کے ساتھ ہی قتل کرنا پڑا۔