خبر غم:
ایسوسی ایشن آف اے ای اوز، پنجاب
گزشتہ روز ضلع گوجرانولہ سے تعلق رکھنے والے (سابقہ اے ای او SST) رانا محمد عمران ضلع گوجرانوالہ اور انکے بھائی کے ظالمانہ قتل کی پرزور مذمت کرتی ہے۔ ان ظالموں نے بیٹی کے سامنے باپ کو بے دردی سے قتل کر دیا۔
1/5
#JusticeForRanaImran
Teachers recruited on merit by giving exam are being asked to take the PPS exam again.instead of being legally made permanent after five to ten years of service۰while in KPK without any interview has been made permanent.Why two systems in one country
#حکومت_پنجاب_وعدہ_پورا_کرو
پنجاب کا ایک پڑھا لکھا طبقہ عرصہ دراز سے اپنے جائز مطالبات کے حق میں سراپا احتجاج ہے. SSEs اور AEOs کو باقی صوبوں اور پنجاب کی نرسز جن کو بغیر PPSC کے ریگولر کیا ہے اسی طرح ریگولر کیا جائے
#حکومت_پنجاب_وعدہ_پورا_کرو#RegulariseSSEsAEOs
@Dr_FirdousPTI
@RajaBasharatLAW